• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

تانیہ ایدروس، ڈاکٹر ظفر مرزا اپنے عہدوں سے مستعفی

by sohail
جولائی 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس کے استعفیٰ کے بعد معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

تانیہ ایدروس نے کہا کہ وہ اپنی دہری شہریت کے معاملے پر ہونے والی تنقید کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے رہی ہیں۔

ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ میری شہریت کی وجہ سے ریاست پر ہونے والی تنقید سے ڈیجیٹل پاکستان کے مقاصد متاثر ہو رہے تھے۔

تانیہ ایدروس نے مزید کہا کہ وسیع تر قومی مفاد میں انہوں نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے اپنے استعفیٰ کی تصویر بھی ٹویٹ کے ساتھ لگائی ہے۔

تانیہ ایدروس کے فوری بعد ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ وہ عالمی ادارہ صحت چھوڑنے کے بعد وزیراعظم کی ذاتی دعوت پر پاکستان آئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے پوری دیانت داری اور محنت سے کام کیا ہے، مجھے اطمینان ہے کہ میں اس وقت چھوڑ رہا ہوں جب قومی سطح کی عظیم کاوشوں کی بدولت کورونا پاکستان میں کم ہو رہا ہے۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ انہوں نے معاونین خصوصی پر ہونے والی منفی تنقید کے باعث استعفیٰ دے رہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے دونوں استعفے منظور کر لیے ہیں جس کے بعد کیبنٹ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

Tags: تانیہ ایدروسڈاکٹر ظفر مرزا
sohail

sohail

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز

آنے والے چار پانچ مہینوں میں وزیراعظم بڑے فیصلے کرنے والے ہیں، فواد چوہدری

سشانت سنگھ کے والد نے بیٹے کی گرل فرینڈ پر مقدمہ دائر کر دیا

عید کے بعد وزیراعظم کے مزید مشیروں کے استعفوں کا امکان

مولانا عطاء الرحمن کا سینیٹ میں متحدہ اپوزیشن سے علیحدگی کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In