• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مولانا عطاء الرحمن کا سینیٹ میں متحدہ اپوزیشن سے علیحدگی کا اعلان

by sohail
جولائی 30, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر عطاالرحمان نے سینیٹ میں متحدہ اپوزیشن سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ میں اپنی تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ آج جس طرح آپ لوگوں نے بل پاس کرائے ہیں، جے یو آئی کے اس پر تحفظات ہیں۔

عید کے بعد مڈٹرم انتخابات یا ان ہاؤس تبدیلی، بلاول کا اعلان

حزب اختلاف کی نیب کے اختیارات کم کرنے کی تجاویز حکومت نے مسترد کر دیں

انہوں نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ترامیم لا کر حکومت کو راستہ دینا اپوزیشن کی بڑی ناکامی ہے، میں دونوں بڑی اپوزیشن کی جماعتوں سے آج گلہ کر رہا ہوں کہ آپ اپنا کردار ادا نہیں کر رہے۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹر جاوید عباسی نے قائمہ کمیٹی میں تمام افراد کو بلایا گیا مگر جے یو آئی کو کیوں نہیں بلایا گیا؟ کیا ہم ملک و قوم کے دشمن ہے؟ سینٹ میں ہم متحدہ اپوزیشن کا ساتھ نہیں دیں گے۔

مولانا عطاالرحمان کا کہنا تھا کہ ایک دن آئے گا یہ قوم آپ سے حساب لے گی، ہم اقوام متحدہ کے متعلق قرارداد کے ساتھ نہیں ہیں، جو چیز آپ لا رہے ہیں اس سے بین الاقوامی طور پر کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کی قانون سازی پر اپوزیشن کے ساتھ دوبارہ نہیں چلیں گے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کو من و عن عمل کرنا درست نہیں۔

Tags: متحدہ اپوزیشنمولانا عطاالرحمان
sohail

sohail

Next Post

سینیٹ میں حکومت اور اپوزیشن ایک ہو گئے، دو اہم ترین بل منظور

ہواوے دنیا میں پہلے نمبر پر، سام سنگ، ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا

روزویلٹ ہوٹل کا معاملہ، نجکاری کمیشن بورڈ کا وفاقی کابینہ کا فیصلہ ماننے سے انکار

توہین رسالت کے الزام میں قتل کیا گیا شخص امریکی شہری نکلا

ضلعی عدالتوں کے ججز اور اسٹاف کے الاؤنسز میں کئی سو گنا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In