• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ہواوے دنیا میں پہلے نمبر پر، سام سنگ، ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا

by sohail
جولائی 30, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہواوے نے سیل فون کی فروخت میں سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور 2020 کی دوسری سہ ماہی میں دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

فرم کینالس کے مطابق ہواوے نے 5 کروڑ 58 لاکھ سیل فون فروخت کیے ہیں جبکہ سام سنگ اس سہ ماہی میں 5 کروڑ 37 لاکھ فون فروخت کر سکا ہے۔

ہواوے کے سیل فونز کی بیرون ملک فروخت 27 فیصد کم ہوئی ہے لیکن چینی مارکیٹ میں اس کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہے، کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کے بعد چینی معیشت پھر سے ابھر رہی ہے، اس مارکیٹ میں فروخت ہونے والے سیل فونز کا 70 فیصد حصہ ہواوے کے پاس ہے۔

ہواوے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود دنیا میں پہلے نمبر پر آنا غیرمعمولی کارکردگی کی علامت ہے۔

یاد رہے کہ ہواوے کمپنی کے خلاف امریکی اور برطانوی حکومتیں کھل کر سامنے آ چکی ہیں اور اس پر ہر طرح کی پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں، کمپنی اس وقت 5 جی ٹیکنالوجی میں دنیا میں سب سے آگے ہے جس کی وجہ سے امریکہ کی جانب سے مخاصمانہ رویہ دیکھا جا رہا ہے۔

ہواوے کی ایگزیکٹو مینگ وانگ ژو

ہواوے کی ایگزیکٹو مینگ وانگ ژو اس وقت کینیڈا میں اپنے گھر پر نظربند ہیں جس سے چین اور کینیڈا کے تعلقات متاثر ہوئے ہیں۔ امریکہ نے دھوکہ دہی کے الزامات پر ان کی حوالگی کی درخواست دی ہوئی ہے۔

Tags: 5 جی ٹیکنالوجیایپل فونسام سنگہواوے کمپنی
sohail

sohail

Next Post

روزویلٹ ہوٹل کا معاملہ، نجکاری کمیشن بورڈ کا وفاقی کابینہ کا فیصلہ ماننے سے انکار

توہین رسالت کے الزام میں قتل کیا گیا شخص امریکی شہری نکلا

ضلعی عدالتوں کے ججز اور اسٹاف کے الاؤنسز میں کئی سو گنا اضافہ

دہری شہریت پر معاون خصوصی نااہل نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

پی ٹی اے اور پب جی کمپنی کے مذاکرات کامیاب، آن لائن گیم پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In