• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

روزویلٹ ہوٹل کا معاملہ، نجکاری کمیشن بورڈ کا وفاقی کابینہ کا فیصلہ ماننے سے انکار

by sohail
جولائی 30, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نجکاری کمیشن بورڈ کے اراکین نے ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ مشترکہ منصوبے کے تحت روز ویلٹ ہوٹل کو لیز پر دینے کے بارے میں وفاقی کابینہ کا فیصلے ماننے سے انکار دیا اور پہلے تھرڈ پارٹی سے رائے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کی زیر صدارت بدھ کے روز نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد فیصلے کیے گئے ۔

امریکی صدر بھی پی آئی اے کا ہوٹل روزویلٹ خریدنے کے خواہشمند نکلے

پی آئی اے میں میرٹ پر ٹھیکے نہیں دیے جاتے، سپریم کورٹ

نجکاری کمیشن بورڈ ذرائع کے مطابق اجلاس میں روزویلٹ ہوٹل نیویارک کے معاملے پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا جس میں اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ بورڈ کو وفاقی کابینہ کی ہدایت کو قبول کرنا چاہیے یا ہوٹل نجکاری کا موزوں طریقہ کار طے کرنے کے لیے مالی مشیر سے رائے لی جائے ۔

بورڈ ممبران کا موقف تھا کہ کابینہ کے ہوٹل کو مشترکہ لیز پر دینے کے فیصلے سے مالی مشیر کا کردار محدود ہو جاتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ لیز نجکاری کے بہت سے طریقوں میں سے ایک ہے ۔

اس موقع پر بورڈ نے فیصلہ کیا کہ وہ کابینہ کے فیصلے پر اپنی منظوری کی مہر ثبت نہیں کرے گا اور اس کے بجائے مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کر کے اس کی سفارشات کا انتظار کرے گا۔ نجکاری کمیشن بورڈ کے فیصلے سے مستقبل میں کسی بھی ممکنہ تفتیش سے نجات ملے گی کیونکہ نجکاری آرڈیننس اور ضوابط کے تحت نجکاری کے لین دین کا طریقہ کار بورڈ کو طے کرنا ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال نومبر میں مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے ہوٹل کی نجکاری کے لیے کابینہ ٹاسک فورس تشکیل دی تھی لیکن اسے 2جولائی کو ٹاسک فورس کو ڈی نوٹیفائی کرنا پڑا کیونکہ یہ نجکاری آرڈیننس 2000 کی خلاف ورزی ہے ۔

Tags: روزویلٹ ہوٹل کی نجکارینجکاری کمیشن بورڈوفاقی کابینہ
sohail

sohail

Next Post

توہین رسالت کے الزام میں قتل کیا گیا شخص امریکی شہری نکلا

ضلعی عدالتوں کے ججز اور اسٹاف کے الاؤنسز میں کئی سو گنا اضافہ

دہری شہریت پر معاون خصوصی نااہل نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

پی ٹی اے اور پب جی کمپنی کے مذاکرات کامیاب، آن لائن گیم پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ

ایف بی آر حکام ہدایات پر عمل کر رہے ہیں، جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In