• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سشانت سنگھ کے والد نے بیٹے کی گرل فرینڈ پر مقدمہ دائر کر دیا

by sohail
جولائی 30, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خودکشی کرنے والے بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ کے والد نے بیٹے کی گرل فرینڈ ریا چکربورتی اور پانچ دیگر افراد پر مقدمہ کر دیا ہے جس میں ان پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

سشانت سنگھ کے 50 خواب، اداکار کی ہاتھ سے لکھی تحریر سامنے آ گئی

کے کے سنگھ نے اپنی ایف آئی آر میں کہا ہے کہ میرا بیٹا مئی 2019 میں اپنے کیرئیر کے عروج پر تھا جب ریا چکروتی اور ان کے رشتہ داروں نے ایک سازش کے تحت اس کے ساتھ تعلق جوڑا۔

انہوں نے الزام لگایا کہ ریا چکروتی کا مقصد فلم انڈسٹری میں جگہ بنانا تھا اور ان کی نگاہ سشانت سنگھ کی دولت پر بھی تھی، انہوں نے میرے بیٹے کو ایک آسیب زدہ مکان کرائے پر لینے پہ مجبور کیا، اس مکان کا سشانت پر اثر ہوا۔

ایف آئی ار میں مزید لکھا ہے کہ سشانت سنگھ کے بینک اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے دیگر اکاؤنٹس میں منتقل کیے گئے، ریا چکر بورتی نے سشانت سنگھ کی خودکشی سے چند روز قبل ان کا کریڈٹ کارڈ، سونا اور لیپ ٹاپ چرا لیا۔

کے کے سنگھ نے الزام عائد کیا ہے ریا چکر بورتی نے یورپ کے دورے کے لیے سشانت کا کریڈٹ کارڈ استعمال کیا۔

کے کے سنگھ ایک ریٹائرڈ انجینئر ہیں جو راجیو نگر پٹنہ میں رہتے ہیں، انہوں نے ایف آئی آر انڈین پینل کوڈ کی دفعات 306 (خود کشی میں معاونت)، 341 (غلط پابندی)، 342 (غیرقانونی نظربندی)، 380 (گھر سے چوری)، 406 (اعتماد کا مجرمانہ خون) اور 420 (دھوکہ دہی) شامل کی ہیں۔

ایف آئی آر کے مطابق سشانت نے اپنی بہن کو فون کیا اور بتایا کہ ریا چکربورتی نے اسے دھمکی دی ہے کہ وہ میڈیا کو ان کی ڈیپریشن سے متعلق رپورٹس میڈیا کو دے کر انہیں پاگل ثابت کر دیں گی۔

Tags: ریا چکربورتیسشان سنگھسشانت سنگھ کی خودکشیسشانت سنگھ کی گرل فرینڈ
sohail

sohail

Next Post

عید کے بعد وزیراعظم کے مزید مشیروں کے استعفوں کا امکان

مولانا عطاء الرحمن کا سینیٹ میں متحدہ اپوزیشن سے علیحدگی کا اعلان

سینیٹ میں حکومت اور اپوزیشن ایک ہو گئے، دو اہم ترین بل منظور

ہواوے دنیا میں پہلے نمبر پر، سام سنگ، ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا

روزویلٹ ہوٹل کا معاملہ، نجکاری کمیشن بورڈ کا وفاقی کابینہ کا فیصلہ ماننے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In