• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عمراکمل کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی کے خلاف اپیل کا فیصلہ سنا دیا گیا

by sohail
جولائی 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے معروف بلے باز عمر اکمل کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی سزا 3 سال سے کم کر کے ڈیڑھ سال کر دی گئی ہے۔

انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت دی گئی سزا کے خلاف اپیل کی تھی، فیصلے کے وقت عمر اکمل بھی پی سی بی کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں موجود تھے۔

بعد ازاں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے وکلاء سے مشاورت کے بعد اس فیصلے کے خلاف دوبارہ اپیل کریں گے۔

دوسری جانب عمر اکمل کے وکیل نے فیصلے کو اچھا قرار دیا مگر یہ بھی کہا کہ یہ فیصلہ ان کی توقعات کے خلاف ہے۔

اس ماہ کے آغاز میں پی سی بی نے اعلان کیا تھا کہ عمر اکمل کی 3 سالہ کرکٹ کھیلنے پر پابندی کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔

فیصلہ سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر نے لکھا ہے۔

عمر اکمل کے خلاف الزام تھا کہ انہوں نے ان بدعنوان عناصر کے متعلق بورڈ کو نہیں بتایا جنہوں نے 2020 کے پاکستان سپر لیگ سے پہلے ان تک رسائی کی کئی کوششیں کی تھیں۔

Tags: عمر اکملعمر اکمل پر پابندی
sohail

sohail

Next Post

تانیہ ایدروس، ڈاکٹر ظفر مرزا اپنے عہدوں سے مستعفی

پیٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز

آنے والے چار پانچ مہینوں میں وزیراعظم بڑے فیصلے کرنے والے ہیں، فواد چوہدری

سشانت سنگھ کے والد نے بیٹے کی گرل فرینڈ پر مقدمہ دائر کر دیا

عید کے بعد وزیراعظم کے مزید مشیروں کے استعفوں کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In