• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

امریکی صدرٹرمپ کا کورونا کے علاج کے لیے ایک بار پھر ہائیڈرو کلوروکین کا دفاع

by sohail
جولائی 29, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اگرچہ عالمی ادارہ صحت نے کورونا مریضوں کو ہائیڈرو کلوروکین کے استعمال سے منع کر دیا ہے لیکن امریکی صدر ابھی تک اپنے بیان پر قائم ہیں۔

انہوں نے ایک مرتبہ پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ ہائیڈرو کلوروکین کا استعمال کورونا مریضوں کیلئے فائدہ مند ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ہائیڈرو کلورکین کا استعمال اس لیے مسترد کیا گیا ہے کہ اسے میں نے تجویز کیا تھا۔

صدر ٹرمپ کا بیان ان کے بیٹے کی جانب سے ہائیڈرو کلوروکین سے متعلق  ویڈیو ٹویٹ  کے بعد آیا ہے، ٹویٹر نے انہیں اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کا کہا ہے اور ساتھ ہی 12 گھنٹوں کے لیے ان کے اکاؤنٹ کو محدود کر دیا ہے۔

ملیریا کی گولیاں مودی، ٹرمپ بندھن مضبوط کرنے کا باعث بن گئیں

سائنسدانوں کو ہائیڈرو کلوروکین کے متعلق کوئی ایسے ثبوت نہیں مل سکے جن سے یہ ثابت ہو کہ وہ وائرس کیخلاف بہتر کام کرتی ہے۔

عالمی ادارے اور ماہرین ہائیڈرو کلوروکین کو استعمال نہ کرنے کی ہدایت کرچکے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اس دوا کے استعمال سے دل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

یاد رہے کہ ہائیڈرو کلوروکین 70 سال سے ملیریا کے علاج کے لیے  استعمال ہو رہی ہے، امریکہ نے بھارت سے بڑی تعداد میں اس کی کھیپ بھی منگوائی تھی جس کا سوشل میڈیا پر بہت چرچا رہا تھا۔

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی سائنسدان انتھونی فاؤچی کی پذیرائی پر بھی پریشان ہیں، انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کوئی انتھونی فاؤچی کو پسند کرتا ہے، مجھے نہیں۔

تاہم انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ان کے فاؤچی کے ساتھ تعلقات ٹھیک ہیں، وہ اچھا کام کر رہے ہیں۔

Tags: امریکہ میں کورونا وائرسڈونلڈ ٹرمپہائیڈروآکسی کلوروکوئن
sohail

sohail

Next Post

ترک پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر پابندیوں کا متنازعہ قانون منظور کر لیا

رواں برس حج کا خطبہ شیخ عبداللہ المنیع دیں گے

عمراکمل کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی کے خلاف اپیل کا فیصلہ سنا دیا گیا

تانیہ ایدروس، ڈاکٹر ظفر مرزا اپنے عہدوں سے مستعفی

پیٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In