• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

افغان طالبان نے جیل کی محافظ لڑکی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا

by sohail
جولائی 28, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

افغان طالبان نے غزنی صوبے میں جیل کی محافظ لڑکی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 23 سالہ فاطمہ رجبی منی بس کے ذریعے اپنے گاؤں واپس آ رہی تھی جب طالبان نے بس روک کر اسے اغوا کر لیا۔

دو ہفتے قید میں رکھنے کے بعد طالبان نے لڑکی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور اس کی لاش لواحقین کو بھجوا دی۔

فاطمہ رجبی کے بھائی کا کہنا ہے کہ میری بہن کو 8 بار گولیاں ماری گئیں، جب ہم نے تابوت کھولا تو اس کے ہاتھ پشت کی طرف تھے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہاتھ باندھ کر گولیاں ماری گئیں اور بعد میں انہیں کھول دیا گیا۔

اقوام متحدہ نے پیر کو جاری کی گئی اپنی رپورٹ میں رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں عوام کو ہونے والے نقصانات کے متعلق تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس سال طالبان کی جانب سے اغوا اور قتل کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں اغوا کے بعد قتل کے واقعات میں 5 گنا اضافہ ہو چکا ہے، 6 ماہ کے اندر 1300 شہری قتل جبکہ 2200 زخمی ہوئے ہیں، ہلاکتوں کی ذمہ داری 43 فیصد طالبان اور 23 فیصد افغان فورسز پر عائد کی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں 40 فیصد خواتین اور بچے ہیں، افغان فورسز نے طالبان کی نسبت زیادہ بچوں کو قتل کیا ہے۔ فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتیں 2019 کی نسبت 3 گنا زیادہ ہو گئی ہیں۔

Tags: افغان طالبانافغانستان میں شہریوں کی ہلاکتیں
sohail

sohail

Next Post

چیئرمین نیب کی قانونی ٹیم باصلاحیت نہیں تو اسے تبدیل کریں، سپریم کورٹ

حزب اختلاف کی نیب کے اختیارات کم کرنے کی تجاویز حکومت نے مسترد کر دیں

عید کے بعد مڈٹرم انتخابات یا ان ہاؤس تبدیلی، بلاول کا اعلان

جنوبی کوریا میں خواتین کی اوسط عمر 90 برس سے زائد ہو جائے گی، نئی تحقیق

امریکی صدرٹرمپ کا کورونا کے علاج کے لیے ایک بار پھر ہائیڈرو کلوروکین کا دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In