• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کورونا وبا، بھارت میں ماسک نہ پہننے پر بکری گرفتار

by sohail
جولائی 28, 2020
in تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں کانپور پولیس نے ایک بکری کو ماسک کے بغیر آوارہ گردی کرتے ہوئے گرفتار کر کے تھانے میں بند کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کانپور میں بیکان گنج پولیس نے سڑک پر گھومتی ایک بکری کو جیپ میں ڈالا اور اسے تھانے لے گئے، بکری کے مالک کو پتا چلا تو وہ بھی پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔

مالک کی بار بار درخواستوں کے بعد پولیس نے بکری اسے واپس کر دی مگر ساتھ ہی تنبیہ بھی کی کہ وہ اسے آوارہ گردی کرنے دے اور باندھ کر رکھے۔

تاہم سرکل افسر انوارگنج پولیس اسٹیشن سیف الدین بیگ کا کہنا تھا کہ بکری کے ساتھ ایک نوجوان بھی تھا جس نے ماسک نہیں لگایا ہوا تھا۔

خلیج ٹائمز کے مطابق انہوں نے بتایا کہ نوجوان نے جب پولیس کو آتے دیکھا تو وہ بکری کو چھوڑ کر بھاگ گیا اور پولیس جانور کو تھانے لے آئی جسے بعد ازاں اس کے مالک کے حوالے کر دیا گیا۔

ایک پولیس اہلکار نے اعتراف کیا کہ انہوں نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر بکری کو گرفتار کیا تھا کیونکہ اس نے ماسک نہیں پہنا ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اگر لوگ اپنے کتوں کو بھی ماسک پہنا رہے ہیں تو بکری کو کیوں نہیں پہنا سکتے؟

بظاہر یوں لگتا ہے کہ سوشل میڈیا پر مذاق اڑائے جانے کے بعد پولیس نے اپنا موقر بدل دیا ہے۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرسبھارت میں‌ لاک ڈاؤن
sohail

sohail

Next Post

افغان طالبان نے جیل کی محافظ لڑکی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا

چیئرمین نیب کی قانونی ٹیم باصلاحیت نہیں تو اسے تبدیل کریں، سپریم کورٹ

حزب اختلاف کی نیب کے اختیارات کم کرنے کی تجاویز حکومت نے مسترد کر دیں

عید کے بعد مڈٹرم انتخابات یا ان ہاؤس تبدیلی، بلاول کا اعلان

جنوبی کوریا میں خواتین کی اوسط عمر 90 برس سے زائد ہو جائے گی، نئی تحقیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In