• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں 9 روز کے لیے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان

by sohail
جولائی 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت پنجاب نے عید الاضحیٰ پر کورونا پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر 9 روز کے لیے سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے جو 27 اور 28 جولائی کی درمیانی رات سے شروع ہو کر 5 اگست رات 12 بجے تک جاری رہے گا۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران صوبے بھر کے کاروباری مراکز مکمل طور پر بند رہیں گے۔

عید سے پہلے اور بعد میں ہونے والے اس لاک ڈاؤن کے دوران کھیل کے میدان، تعلیمی ادارے، شادی ہال، بیوٹی پارلر اور سینما گھر بھی مکمل طور پر بند رہیں گے۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سماجی، مذہبی، نجی اور عوامی مقامات پر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد ہو گی، چھوٹی دکانیں، شاپنگ مالز اور پلازے بھی نہیں کھولے جا سکیں گے۔

حکم نامے کے مطابق میڈیکل سٹورز، پنکچر کی دکانیں، آٹے کی چکیاں، کورئیر سروسز، گیس اور پٹرول اسٹیشنز، کال سنٹر، زرعی مشینوں کی دکانیں اور پرنٹنگ پریس کو کھلے رکھنے کی اجازت ہو گی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اور قومی ادارہ برائے صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عید الاضحیٰ پر اگر عوام نے ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک بار پھر بڑھ سکتی ہے جس پر قابو پانے میں کم سے کم دو ماہ لگ سکتے ہیں۔

Tags: پاکستان میں‌ کورونا وائرسپنجاب میں لاک ڈاؤنعیدالاضحیٰ پر لاک ڈاؤن
sohail

sohail

Next Post

وفاقی حکومت نے فضل الرحمان کے بھائی کا خیبرپختونخوا تبادلہ کر دیا

مذاکرات ناکام، لداخ میں چینی اور بھارتی افواج کا بڑا اجتماع

پب جی پر پابندی برقرار، ٹویٹر پر حکومت سخت تنقید کی زد میں

کراچی کے عوام بارش کے پانی میں ڈوب گئے

کورونا سے جان کو خطرہ لاحق، نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In