• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت میں ایک ہی روز میں ساڑھے 64 ہزار کورونا کیسز، ایک ہزار سے زائد اموات

by sohail
اگست 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت بری طرح کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر مصدقہ کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

بھارت کورونا کیسز کے لحاظ سے دنیا میں تیسرے اور اموات کے حوالے سے چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔

وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64 ہزار 553 کورونا مریض سامنے آئے ہیں جبکہ ایک ہزار سے زائد اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ اموات کی شرح 1.95 فیصد ہے۔

ملک بھر میں اب تک کورونا کے 24 لاکھ 61 ہزار 190 کیسز سامنے آئے ہیں، اموات کی تعداد 48 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ 17 لاکھ 51 ہزار 555 مریض اس وبا سے صحتیاب ہو چکے ہیں، صحتیابی کی شرح 70.17 فیصد بنتی ہے۔

بی بی سی کے مطابق بھارت میں گزشتہ 20 روز کے دوران کورونا کے 10 لاکھ مریض سامنے آ چکے ہیں، یہ تعداد امریکہ اور برازیل میں اتنے ہی عرصے میں آنے والے کورونا کیسز سے بھی زیادہ ہے۔ امریکہ اور برازیل میں 10 لاکھ سے 20 لاکھ مریضوں کی تعداد ہونے میں بالترتیب 43 اور 27 دن لگے تھے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد کم بتا رہی ہے، اسی طرح بھارت میں روزانہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد دنیا بھر میں زیادہ ہے۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

اسرائیل سے معاہدے پر ترکی کی یو اے ای پر شدید تنقید، منافقانہ رویہ قرار دے دیا

ملک کے لیے خدمات سرانجام دینے والے 184 افراد کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان

آئی پی پیز سے معاہدہ ہو گیا، بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، عمران خان

ٹک ٹاک ملازمین کی صدر ٹرمپ کی پابندیوں کے خلاف عدالت جانے کی تیاریاں

پاکستان : خطہِ خاک یا ارضِ پاک؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In