• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ملک کے لیے خدمات سرانجام دینے والے 184 افراد کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان

by sohail
اگست 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صدر پاکستان نے 14 اگست کے موقع پر سول ایوارڈز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ ایوارڈز 23 مارچ 2021 کو مختلف شخصیات کو دیے جائیں گے۔

ملک کیلئے بہترین خدمات سرانجام دینے والے 184 افراد کو ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ ان میں تعليم، آرٹ اور ديگر شعبوں ميں نماياں خدمات دينے والے شامل ہيں۔ حريت رہنما سيد علی گيلانی کو نشان پاکستان سے نواز ديا گيا جبکہ دیگر تمام افراد کو 23 مارچ 2021 کو ایوارڈز دیے جائیں گے۔

معروف مصور صادقین نقوی، پروفیسر شاکر علی، ظہور الحق اور فیصل ایدھی  کیلئے نشان امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے۔

جمیل جالبی اور احمد فراز مرحوم کے لیے نشان امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے۔ معروف گلوکارہ عابدہ پروین کو بھی نشان امتیاز سے نوازا جائے گا۔

ان کےعلاوہ اداکار طلعت حسین، بشری انصاری، اینکر نعیم بخاری کو ستارہ امتیاز دیا جائے گا۔

کرکٹرعبدالقادر مرحوم اور فاروق قیصر(انکل سرگم) کو بھی ستارہ امتیاز کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ فلم اسٹار نعمت سرحدی، ہمایوں سعید، اداکارہ ریشم کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی ملے گا۔

ان کے ساتھ ہی اداکارہ سکینہ سموں، گلوکارعلی ظفر کیلئے بھی صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ مولانا طارق جمیل کوبھی صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا جائے گا۔

Tags: سول ایوارڈز کا اعلان
sohail

sohail

Next Post

آئی پی پیز سے معاہدہ ہو گیا، بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، عمران خان

ٹک ٹاک ملازمین کی صدر ٹرمپ کی پابندیوں کے خلاف عدالت جانے کی تیاریاں

پاکستان : خطہِ خاک یا ارضِ پاک؟

سعودی عرب کے ساتھ غلط فہمیاں دور ہو چکی ہیں، شیخ رشید

سپریم کورٹ کا معذور افراد کے متعلق بڑا فیصلہ، حکومتوں کو اہم احکامات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In