• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ٹک ٹاک ملازمین کی صدر ٹرمپ کی پابندیوں کے خلاف عدالت جانے کی تیاریاں

by sohail
اگست 14, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹک ٹاک اور اس کے ملازمین نے ایپ پر پابندی عائد کرنے کے آرڈر پر صدر ٹرمپ کو عدالت لے جانے کی تیاری کر لی ہے۔

مقدمہ کی تیاری کرنے والے ایک وکیل کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک اور اس کے امریکی ملازمین ٹرمپ انتظامیہ کے اس مقبول ایپ پر پابندی عائد کرنے کے حکم کے خلاف عدالت جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔

ٹک ٹاک ایپ سے منسلک ملازمین کی نمائندگی کرنے والے انٹرنیٹ پالیسی کے ماہر وکیل مائیک گوڈوین کا کہنا ہے کہ ملازمین کی جانب سے ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کے خلاف قانونی کارروائی یا چیلنج کمپنی کی جانب سے دائر کردہ قانونی مقدمہ سے الگ ہو گا۔ تاہم دونوں کا مقصد ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کو غیر آئینی قرار دینا ہے۔ ٹک ٹاک ایپ کے مالکان کی جانب سے ٹرمپ کے خلاف قانونی کارروائی فی الحال التوا کا شکار ہے۔

ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے چینی کمپنی بائٹ ڈینس کی مشہور ایپ ٹک ٹاک اور میسجنگ ایپ وی چیٹ پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ امریکہ کی قومی سلامتی ، خارجہ پالیسی اور معیشت کیلئے خطرہ ہیں۔

ان کے مطابق ٹک ٹاک پر پابندی کا اطلاق ستمبر سے ہو گا۔ لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا کہ امریکہ کے 5 کروڑ صارفین کے لئے اس کا کیا مطلب ہو گا اور ان میں زیادہ تر تعداد نوجوان صارفین کی ہے جو شارٹ فام ویڈیوز دیکھتے اور پوسٹ کرتے ہیں۔

Tags: ٹرمپ اور ٹک ٹاک پر پابندیاںٹک ٹاکڈونلڈ ٹرمپ
sohail

sohail

Next Post

پاکستان : خطہِ خاک یا ارضِ پاک؟

سعودی عرب کے ساتھ غلط فہمیاں دور ہو چکی ہیں، شیخ رشید

سپریم کورٹ کا معذور افراد کے متعلق بڑا فیصلہ، حکومتوں کو اہم احکامات جاری

جنید جمشید کی تیسری بیوی کا جائیداد میں حصے کے لیے دعویٰ دائر

یو اے ای کے ساتھ سفارتی تعلقات معطل اور سفیر واپس بلایا سکتا ہے، طیب اردوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In