• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

یو اے ای کے ساتھ سفارتی تعلقات معطل اور سفیر واپس بلایا سکتا ہے، طیب اردوان

by sohail
اگست 15, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے متعلق مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آ رہا ہے، جہاں کچھ ممالک نے اسے پسندیدگی کی نظر سے دیکھا ہے وہیں ترکی اور ایران کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

ترکی کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک یو اے ای کے ساتھ تعلقات معطل کر سکتا ہے جبکہ ایران نے معاہدے کو تزویراتی حماقت قرار دیا ہے۔

طیب اردوان نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے وزیر خارجہ کو ایک حکم دیا ہے، ہم یو اے ای کے ساتھ سفارتی تعلقات معطل کر سکتے ہیں یا وہاں سے اپنا سفیر واپس بلا سکتے ہیں۔

ان کے ترجمان ابراہیم کالن نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا ہے کہ تاریخ ان لوگوں کو معاف نہیں کرے گی جنہوں نے فلسطینیوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اور ان کے مقصد کو فروخت کیا ہے۔

اس سے قبل ترکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا تھا کہ ان کا ملک فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، یہ معاہدہ فلسطینی مقصد کے لیے منافقانہ دھوکہ ہے۔

ایران کا ردعمل

ایران نے اسرائیل، یو اے ای معاہدے کو سٹریٹجک حماقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ایران کی مدد سے مزاحمت کرنے والی قوتوں کو مضبوطی ملے گی۔

وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ فلسطین کے مظلوم عوام اور دنیا کی تمام آزاد اقوام مجرم اسرائیل کی قابض حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا عمل معاف نہیں کریں گی۔

تہران نے خلیج میں اسرائیلی مداخلت کے خلاف وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ نتائج کی تمام تر ذمہ داری یو اے ای پر ہو گی۔

Tags: اسرائیل، یو اے ای معاہدہترکی کا ردعملطیب اردوان
sohail

sohail

Next Post

حکومت کا سرکاری ملازمین کے لیے واٹس ایپ طرز کی ایپ بنانے کا فیصلہ

یو اے ای کٹھ پتلی ہے، معاہدہ امت مسلمہ کا فیصلہ قرار نہیں دیا جا سکتا، فضل الرحمان

ٹرمپ نے ٹک ٹاک انتظامیہ کو فیصلہ کرنے کے لیے مزید وقت دے دیا

بھارت کے لیجنڈ کرکٹر ایم ایس دھونی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا میں شوہر نے شارک پر حملہ کر کے بیوی کی جان بچا لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In