• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

جنید جمشید کی تیسری بیوی کا جائیداد میں حصے کے لیے دعویٰ دائر

by sohail
اگست 15, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے معروف نعت خواں اور سابق گلوکار جنید جمشید کی تیسری اہلیہ نے جائیداد میں حصے کے لیے دعویٰ دائر کر دیا ہے۔

رضیہ مظفر اسلام آباد میں مقیم ہیں جبکہ انہوں نے یہ دعویٰ سندھ ہائیکورٹ میں دائر کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ جنید جمشید کی پہلی بیوی کے بچے انہیں جائیداد میں حصہ نہیں دے رہے۔

انہوں نے دعوے میں بتایا ہے کہ ان کی 20 اکتوبر 2009 میں جنید جمشید کے ساتھ شادی ہوئی تھی۔

ان کا کہنا ہے کہ جنید جمشید طیارے کے حادثے سے قبل ہر ماہ رقم بھیج کر ان کے اخراجات برداشت کرتے تھے۔ جنید جمشید کے بیٹے اور ان کی پہلی بیوی کے دوسرے بچوں نے ان کی وراثتی حقیقت کو چھپا کر عدالت سے جانشینی کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا تھا۔

عدالت نے 2 ستمبر کے لیے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں اور درخواست کے فیصلے تک جائیداد کی منتقلی یا فروخت روک دی ہے۔

جنید جمشید دسمبر 2016 میں چترال سے اسلام آباد آنے والے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے، اس سانحے میں طیارے پر سوار تمام 48 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

اس حادثے میں ان کی اہلیہ بھی اس جہان فانی سے کوچ کر گئی تھیں۔

Tags: جنید جمشیدجنید جمشید کی تیسری بیویسندھ ہائیکورٹ
sohail

sohail

Next Post

یو اے ای کے ساتھ سفارتی تعلقات معطل اور سفیر واپس بلایا سکتا ہے، طیب اردوان

حکومت کا سرکاری ملازمین کے لیے واٹس ایپ طرز کی ایپ بنانے کا فیصلہ

یو اے ای کٹھ پتلی ہے، معاہدہ امت مسلمہ کا فیصلہ قرار نہیں دیا جا سکتا، فضل الرحمان

ٹرمپ نے ٹک ٹاک انتظامیہ کو فیصلہ کرنے کے لیے مزید وقت دے دیا

بھارت کے لیجنڈ کرکٹر ایم ایس دھونی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In