• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ غیرقانونی قرار دے دی

by sohail
اگست 17, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔

شوگر مل مالکان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں قائم بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ شوگر کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن غیرقانونی ہے، تاہم یہ فیصلہ نیب اور ایف بی آر کو کو شوگر مل مالکان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے سے نہیں روکے گا۔

سندھ ہائیکورٹ نے فیصلے میں آبزرویشن دی ہے کہ شوگرکمیشن نے رولز آف بزنس کی پیروی نہیں کی، کمیشن کا قیام بھی نامکمل تھا اور اس نے درخواست گزاروں کو سماعت کا موقع نہیں دیا۔

عدالت نے مزید کہا ہے کہ کمیشن کی رپورٹ تعصب پر مبنی تھی، اس میں آئین کے آرٹیکل 4، 10 اے اور 25 کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

عدالت نے وفاقی حکومت کے تمام اداروں کو کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر کسی قسم کا فیصلہ لینے سے بھی روک دیا ہے، نیب کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نیب آرڈیننس کے تحت کمیشن رپورٹ کا حوالہ دیے بغیر آزادانہ تحقیقات کرے۔

سندھ ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو ہدایت کی ہے کہ متعلقہ قوانین کے تحت آزادانہ انکوائری کرے اور رپورٹ کا حوالہ دیے بغیر اس بات کی جانچ پڑتال کرے کہ کیا کسی درخواست گزار نے ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کی ہے یا نہیں۔

Tags: سندھ ہائیکورٹشوگر کمیشن رپورٹ
sohail

sohail

Next Post

جولائی میں بیرون ملک پاکستانیوں نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ رقوم بھیجیں، عمران خان

ڈیوٹی فری گاڑی کی فروخت، ایف بی آر نے فلسطینی سفیر کو طلب کر لیا

ایف بی آر نے فلسطینی سفیر کو شوکاز نوٹس بھیجنے پر معذرت کر لی

امریکہ کا سعودی عرب کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کا مشورہ

حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر وزارت قانون کی کارکردگی رپورٹ سامنے آ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In