• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عثمان بزدار نے نیب کے 17 سوالوں کے جواب دے دیے، الزامات کی تردید

by sohail
اگست 18, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیب کی جانب سے پوچھے گئے 17 سوالات کے جواب پیش کرا دیے ہیں۔ 4 صفحات پر مشتمل جواب میں ان کا کہنا ہے کہ شراب لائسنس کے معاملے پر انہوں نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا۔

اپنے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ شراب لائسنس کے اجرا میں انہوں نے کوئی کردار ادا نہیں کیا، ‏اس کا اختیار ڈی جی ایکسائز کے پاس ہے۔

وزیراعلیٰ نے نیب کو بتایا ہے کہ ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کی لائسنس اجرا کی پہلی سمری اختیار نہ ہونے پر واپس بھجوا دی تھی، انہوں نے لائسنس جاری کر کے دوبارہ سمری سیکریٹریٹ بھجوائی تو ‏پرنسپل سیکریٹری نے سمری متعلقہ فورم نہ ہونے پر دوبارہ واپس بھجوا دی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ایکسائز کے وزیر نے متعلقہ ہوٹل کو دیا گیا شراب کا لائسنس معطل کر دیا، 2019 میں لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ ہوٹل کا لائسنس بحال کرنے کا حکم دیا، ‏ہائیکورٹ کے سنگل بنچ فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل ابھی زیر التوا ہے۔ اور نجی ہوٹل کے لائسنس پر آج تک ایک بھی شراب کی بوتل فروخت نہیں ہوئی۔

عثمان بزدار نے اپنے جواب میں بتایا ہے کہ  اب تک شراب کے 11 لائسنس میں سے 9 ڈی جی ایکسائز نے جاری کیے، 2000 اور 2001 میں گورنر نے لائسنس جاری کیے تھے۔

Tags: شراب کا لائسنسعثمان بزدارعثمان بزدار کی نیب میں پیشینیب کے عثمان بزدار سے سوالات
sohail

sohail

Next Post

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں 8 اداروں کے بغیر سربراہ کے چلنے کا انکشاف

9 سالہ لے پالک بچے کی ویڈیو وائرل، 5000 سے زائد افراد کی گود لینے کی درخواستیں

خواتین صحافیوں نے قائمہ کمیٹی میں آن لائن ہراسانی کی شکایات کے انبار لگا دیے

پاکستان کی اشرافیہ پر ہاتھ ڈالا تو انہوں نے حکومت گرانے کی کوشش کی، عمران خان

کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، دو دہشت گرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In