• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں 8 اداروں کے بغیر سربراہ کے چلنے کا انکشاف

by sohail
اگست 18, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اجلاس میں وزارت کے 8 اداروں کے بغیر سربراہ کے چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔

سینیٹر مشتاق احمد کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اجلاس میں یہ بات سامنے آئی، چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ وزارت کے 8 ادارے بغیرسربراہ کے چل رہے اورکوئی اس بارے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہا۔

 وزارت کے حکام نے بتایا کہ سربراہوں کے نام فائنل ہوچکے ہیں اور 2 اداروں کے سربراہوں کی تقرری ہوچکی ہے جس پر سینیٹر مشتاق احمد نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باقی 6 اداروں کے سربراہوں کی تعیناتی عمل میں کیوں نہیں لائی جارہی؟ سربراہوں کے بغیر ادارے کیسے چلیں گے؟

سینیٹر ہدایت اللہ نے کورونا سے متعلق وزارت کو تحقیق کیلئے فنڈزنہ جاری کرنے کا معاملہ اٹھایا جس پر چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ملک میں کسی اور کا کام کوئی اورکرتا ہے۔

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں افسران کی ترقی کے معاملے پر حکام نے بتایا کہ ترقی کے تمام کیسز نمٹا دیئے ہیں، سلیکشن بورڈ بدھ کو ہوگا۔

چیئرمین کمیٹی نے وزیرکی غیرموجودگی پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Tags: وزارت سائنس و ٹیکنالوجی
sohail

sohail

Next Post

9 سالہ لے پالک بچے کی ویڈیو وائرل، 5000 سے زائد افراد کی گود لینے کی درخواستیں

خواتین صحافیوں نے قائمہ کمیٹی میں آن لائن ہراسانی کی شکایات کے انبار لگا دیے

پاکستان کی اشرافیہ پر ہاتھ ڈالا تو انہوں نے حکومت گرانے کی کوشش کی، عمران خان

کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، دو دہشت گرد ہلاک

سونے کے سب سے زیادہ ذخائر رکھنے والے 20 ممالک، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In