• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عمران خان مشکل میں پھنسے تو کوئی بڑا فیصلہ کر لیں گے، شیخ رشید

by sohail
اگست 21, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کسی کو این آر او نہیں دیں گے، اگر وہ مشکل میں پھنس گئے تو کوئی بڑا فیصلہ کر سکتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے تحریری معاہدے کی درخواست دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز اس وقت شہباز شریف کو پھنسا رہی ہیں، جو پتھر لے کر وہ نیب کی طرف گئی تھیں، وہ پتھر انہوں نے شہباز شریف کی سیاست کو مارے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اب وفاقی حکومت سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قراردینے کے لیے عدالت میں جائے گی۔

ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ اپوزیشن کو احتساب سے گزرنا پڑے گا، بلاول بھٹو زرداری ابھی بچہ ہے۔

انہوں نے راولپنڈی میں 5 نئی یونیورسٹیاں بنانے کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ چین کے ساتھ ریلوے یونیورسٹی کی تعمیر کے لیے رابطے میں ہیں، یہ ایشیاء کی سب سے بڑی جامعہ ہو گی۔

انہوں نے اعلان کیا کہ اپنی زندگی پر لکھی ہوئی ان کی کتاب 6 ستمبر کو منظرعام پر آئے گی۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی کے لیے کوشش کررہے ہیں، راولپنڈی میں سماجی شعبے کی ترقی کے لیے متعدد منصوبے مکمل کیے گئے، راولپنڈی میں تعلیم کے شعبے میں کئی نئے ادارے قائم کیے گئے۔

Tags: این آر اوبلاول بھٹو زرداریشہباز شریفشیخ رشیدمریم نواز
sohail

sohail

Next Post

عتیقہ اوڈھو 9 سال کی پیشیوں کے بعد شراب کی 2 بوتلوں کے کیس میں بری

سی پیک کی تکمیل سنکیانگ کی ترقی کا نیا دور ثابت ہو گی، عالمی تجزیہ کار

ترکی کی تاریخ کے سب سے بڑے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت

ان لیبارٹریز کی تحقیقات ہونی چاہئیں جنہوں نے نواز شریف کے ٹیسٹ کیے، فواد چوہدری

بھارت میں 70 ہزار کے قریب نئے کورونا کیسز، مجموعی تعداد 30 لاکھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In