• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

توہین رسالت کے ملزم کا قتل، سہولت کاری کے الزام میں وکیل جیل پہنچ گیا

by sohail
اگست 22, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور میں کمرہ عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کے قتل میں سہولت کاری کے الزام میں ایک جونئیر وکیل طفیل ضیاء کو تین روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

طفیل ضیاء پر الزام ہے کہ انہوں نے قتل کے ملزم فیصل خالد کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کیا تھا، انہیں قتل کے ملزم کے بیان کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔

طفیل ضیاء کو پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کے وکیل شبیر حسین گگیانی نے بتایا کہ ان کے موکل نے ملزم کو سہولت فراہم کرنے سے انکار کیا ہے۔

بی بی سی نیوز کے مطابق طفیل ضیاء پر الزام ہے کہ انہوں نے توہین رسالت کے ملزم کو قتل کرنے والے نوجوان کو پستول پہنچایا تھا، پولیس اس معاملے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

جونیئر وکیل کو بدھ کے روز عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں انہیں 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا تھا تاہم آج عدالت نے انہیں جیل بھجوا دیا ہے۔

مقتول طاہر احمد نسیم کے خلاف توہین رسالت کی درخواست 2018 میں مدرسے کے ایک طالب علم نے دی تھی۔

وکلا کے مطابق طفیل ضیاء سینئر وکلا کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور انہوں نے لائسنس کے لیے درخواست دی ہوئی ہے، وہ توہین رسالت کے مقدمے میں مدرسے کے طالب علم کے جونئیر وکیل کے طور پر پیش ہوتے رہے ہیں۔

Tags: توہین رسالت کا ملزم
sohail

sohail

Next Post

نوازشریف کو مجرموں کی حوالگی کے تحت وطن واپس لانے کا فیصلہ

81 سالہ خاتون مردہ خانے میں رات گزار کر زندہ ہو گئیں، عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا

صدر ٹرمپ کی بہن کی گفتگو کی خفیہ ریکارڈنگ میں 8 اہم باتیں کیا ہیں؟

ن لیگ، پیپلزپارٹی کے بغیر فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد تیار

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے متعلق نئے انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In