• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ن لیگ، پیپلزپارٹی کے بغیر فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد تیار

by sohail
اگست 23, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

‏جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد قائم کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس اتحاد میں ‏ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اپوزیشن کی چھوٹی تمام جماعتوں کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے تحفظات ہیں۔

جے یو آئی ایف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک ن لیگ اور پیپلزپارٹی اپنے متعلق تحفظات دور نہیں کرتیں، دیگر پارٹیاں اپوزیشن کا کردار ادا کریں گی۔

ذرائع کے مطابق ‏جےیوآئی، اے این پی، پی کے میپ، قومی وطن پارٹی، نیشنل پارٹی نئے اتحاد کا حصہ ہوں گی جبکہ ‏حکومت سے علیحدہ ہونے والی جماعت بی این پی مینگل بھی اس میں شامل ہو گی۔

‏‏سینیٹر میر حاصل بزنجو کے انتقال کے باعث اپوزیشن کی چھوٹی جماعتوں کا اجلاس تاخیر کا شکار ہوا، نئے اتحاد کا اجلاس جلد مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا۔

Tags: اپوزیشن جماعتوں کا اتحادمولانا فضل الرحمانن لیگ، پیپلزپارٹی اپوزیشن اتحاد سے باہر
sohail

sohail

Next Post

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے متعلق نئے انکشافات

فلپائن بم دھماکوں کی زد میں، خاتون خودکش حملہ آور سمیت 11 افراد ہلاک

سونیا گاندھی کا کانگریس کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان

برطانیہ میں تیز ترین انٹرنیٹ کا کامیاب تجربہ، 178 ٹی بی ڈیٹا ایک سیکنڈ میں ٹرانسفر

ملک ریاض کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In