• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

81 سالہ خاتون مردہ خانے میں رات گزار کر زندہ ہو گئیں، عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا

by sohail
اگست 22, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دی جانے والی 81 سالہ خاتون تمام رات مردہ خانے میں گزار کر صبح زندہ ہو گئیں جس سے عملے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق 81 سالہ پنشنر خاتون زینائدہ کونونووا کو پیٹ میں شدید درد کے بعد اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا آپریشن کر کے آنتوں میں موجود رکاوٹ دور کر دی۔

تاہم آپریشن سے معمر خاتون جانبر نہ ہو سکیں اور ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے کر مردہ خانے بھجوا دیا جہاں ان کی میت تمام رات رکھی رہی۔

انہیں مردہ خانے میں رات کے ایک بجے پہنچایا گیا تاہم 7 گھنٹوں بعد صبح 8 بجے جب ایک خاتون ورکر وہاں پہنچیں تو انہوں نے زینائدہ کو فرش پر پڑے دیکھا۔

وہ مردہ خانے کی میز سے اترنے کی کوشش کرتے ہوئے فرش پر گر پڑی تھیں، ورکر نے شور مچایا تو مردہ خاتون نے ان سے مدد طلب کی جس کے بعد وہاں ہنگامہ برپا ہو گیا اور لوگ ادھر ادھر بھاگنے لگے۔

بعد ازاں زینائدہ کونونووا کو کمبلوں میں لپیٹ کر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی دیکھ بھال کی، اس دوران ان کی بھتیجی تاتینیا بھی وہاں پہنچ گئیں۔

ڈاکٹروں نے تاتینیا کو بتایا کہ ایسے لگتا ہے جیسے ان کی خالہ دوسری دنیا سے واپس آئی ہوں کیونکہ انہیں ڈاکٹروں نے 15 منٹ انتظار کرنے کے بعد مردہ قرار دیا تھا۔

بعد ازاں ڈاکٹر نے اعتراف کیا کہ انہوں نے قواعد کے برخلاف انہیں موت کے ایک گھنٹہ 20 منٹ بعد مردہ خانے بھیجوا دیا تھا جبکہ انہیں 2 گھنٹے انتظار کرنا چاہیے تھا۔

Tags: مردہ خاتون جی اٹھیں
sohail

sohail

Next Post

صدر ٹرمپ کی بہن کی گفتگو کی خفیہ ریکارڈنگ میں 8 اہم باتیں کیا ہیں؟

ن لیگ، پیپلزپارٹی کے بغیر فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد تیار

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے متعلق نئے انکشافات

فلپائن بم دھماکوں کی زد میں، خاتون خودکش حملہ آور سمیت 11 افراد ہلاک

سونیا گاندھی کا کانگریس کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In