• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف، مریم نواز کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

by sohail
اگست 24, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ان اپیلوں پر سماعت یکم ستمبر کو ہو گی، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل پینل سماعت کرے گا۔

اس سے قبل العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر ہے، انہیں حاضری سے استثنیٰ دینے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ 19 ستمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں معطل کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا، یہ فیصلہ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے دیا تھا۔

مختصر فیصلے میں عدالت نے کہا تھا کہ نیب نے ضمانت کی درخواستوں پر بحث کے لیے زیادہ تر پانامہ فیصلے کا سہارا لیا تھا، احتساب عدالت نے اپارٹمنٹس کی خریداری میں مریم نواز کی معاونت کے شواہد کا ذکر نہیں کیا تھا۔

اس سے قبل احتساب عدالت نے 6 جولائی 2018 کو ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 برس، مریم نواز کو 7 برس اور کیپٹن صفدر کو 1 سال قید کی سزا سنائی تھی، بعد ازاں ان تینوں کو عدالت سے ضمانت پر رہائی مل گئی تھی۔

رہائی کے بعد نواز شریف طبی بنیادوں پر علاج کے لیے برطانیہ چلے گئے تھے۔

Tags: اسلام آباد ہائیکورٹایون فیلڈ ریفرنسمریم نوازنواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل
sohail

sohail

Next Post

کیا چین کورونا ویکسین کا عوامی استعمال شروع کر چکا ہے؟

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے مون سون کی شدید بارشوں کی پیش گوئی

20 سالہ نوجوان جسے دنیا کے تیز ترین انسانی کیلکولیٹر کا خطاب مل گیا

وفاقی کابینہ آج سابقہ ادوار میں ہونیوالی 799 خلاف ضابطہ تقرریوں کی قسمت کا فیصلہ کرے گی

حرا مانی، یاسر حسین کے خوبصورت رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In