• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

by sohail
اگست 26, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے فیصلے میں کہا کہ اے آر یو کا معاملہ سپریم کورٹ میں اٹھایا جا چکا ہے اور اس کا فیصلہ آنا ہے اس لیے اسے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نہیں دیکھا جا سکتا۔

 شہزاد اکبر کی بطور مشیر تقرری کے متعلق عدالت نے لکھا کہ وزیراعظم کے مشیر کی تقرری کے لیے اہلیت کا کوئی معیار نہیں ہے، یہ ان کا صوابدیدی اختیار ہے۔

عدالت نے مزید لکھا ہے کہ درخواست گزار کی جانب سے ایسا کوئی ریکارڈ نہیں پیش کیا گیا جس سے ثابت ہو کہ شہزاد اکبر نیب کے معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں۔

درخواست گزار ایڈووکیٹ پرویز ظہور نے یہ اعتراض بھی کیا تھا کہ شہزاد اکبر وفاقی کابینہ یا پارلیمنٹ کے اجلاس میں بیٹھنے کے لیے اہل نہیں ہیں۔ عدالت نے اس پر اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ مشیر کو بولنے کا اختیار ہے اور وہ ایوان کے اجلاس میں بھی جا سکتے ہیں لیکن وہ ووٹنگ میں حصہ نہیں لے سکتے۔

عدالت نے مزید کہا ہے کہ مشیر اس وقت کابینہ کے اجلاس میں شرکت کر سکتا ہے جب وزیراعظم کو ان کی ضرورت ہو اور انہیں شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہو۔

عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ وزیر کی حیثیت کے ساتھ مشیر کا تقرر انہیں 1973 کے رولز کے تحت وزیر کی حیثیت سے کام کرنے کا اختیار نہیں دیتا۔

Tags: اسلام آباد ہائیکورٹشہزاد اکبر
sohail

sohail

Next Post

جہانگیر ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کی وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع

4 انگوٹھوں والے بچے کا گیمز کھیلنے میں آسانی کے باعث آپریشن سے انکار

کابینہ کے ساتھ کھڑا ہوں لیکن نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، شیخ رشید

کس کی ترقی، کس کی تنزلی، آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

دوسری شادی کے خواہشمند افراد کے لیے سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In