• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

4 انگوٹھوں والے بچے کا گیمز کھیلنے میں آسانی کے باعث آپریشن سے انکار

by sohail
اگست 26, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک 12 سالہ بچے کی 8 انگلیاں اور 4 انگوٹھے ہیں جس کی وجہ سے وہ ویڈیو گیمز اور کرکٹ زیادہ بہتر کھیل سکتا ہے اور حیرت انگیز تیزی سے درختوں پر چڑھ جاتا ہے۔

فیضان کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا سے ہے، انہوں نے انگوٹھوں کا آپریشن کرانے سے انکار کیا ہے کیونکہ ان کی وجہ سے وہ ویڈیو گیمز زیادہ آسانی سے جیت جاتے ہیں اور بہتر کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔

پیدائش کے وقت سے ہی ان کے 4 انگوٹھے تھے، طبی زبان میں اس نقص کو ییگزا ڈیکٹائلی کہتے ہیں جو 1500 میں سے ایک بچے کو ہو سکتا ہے۔

فیضان اپنے ہاتھوں سے اسقدر تیزی سے درختوں پر چڑھ جاتے ہیں کہ لوگ حیران رہ جاتے ہیں، اس خصوصیت کی وجہ سے ان کے دوست انہیں بالی وڈ کے سپر ہیرو ‘کرش’ کے نام سے پکارتے ہیں۔

فیضان کی والدہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے بچپن میں ہی آپریشن کے ذریعے اضافی انگوٹھے کٹوا دینے کا مشورہ دیا تھا لیکن انہوں نے اس کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔

فیضان کا کہنا ہے کہ انہیں اس کیفیت پر کسی قسم کی شرمندگی نہیں ہوتی کیونکہ یہ اللہ کی مرضی تھی، کبھی یہ سوچ ضرور آتی ہے کہ ان کے ساتھ ایسا کیوں ہوا لیکن پھر دوست اس کیفیت سے باہر نکال لیتے ہیں۔

انہیں کرکٹ کھیلنے کا جنون کی حد تک شوق ہے اور اس کھیل میں بھی اضافی انگوٹھے ان کے لیے مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

Tags: چار انگوٹھوں والا لڑکا
sohail

sohail

Next Post

کابینہ کے ساتھ کھڑا ہوں لیکن نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، شیخ رشید

کس کی ترقی، کس کی تنزلی، آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

دوسری شادی کے خواہشمند افراد کے لیے سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

جی آئی ڈی سی کی وصولی سے معیشت ڈوب جائے گی، صنعتکاروں کا ردعمل سامنے آ گیا

سوزوکی کمپنی کا ایک مقبول ماڈل کی فروخت ختم کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In