• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سائنسدانوں نے رات کو مفت بجلی فراہم کرنے والا نیا اینٹی سولر پینل تیار کر لیا

by sohail
اگست 26, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سائنسدانوں نے ایسا اینٹی سولر پینل کا ماڈل تیار کر لیا ہے جو تمام رات مفت بجلی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس سے قبل صرف دن کو سورج کی روشنی کے ذریعے ایسا کرنا ممکن تھا۔

سولر پینل اس لیے کام کرتے ہیں کیونکہ وہ سورج کی شعاعوں کے مقابلے میں ٹھنڈے ہوتے ہیں اس لیے حرارت جذب کر کے اسے بجلی میں تبدیل کر دیتے ہیں۔

اینٹی سولر پینل اس سے بھی زیادہ ٹھنڈا ہو گا جس کی وجہ سے وہ زمین سے نکلنے والی حرارت کو جذب کر کے اسے بجلی میں تبدیل کر سکے گا۔

اس سے قبل بنائے جانے والے اینٹی سولر پینل دن کو پیدا ہونے والی بجلی کا صرف چوتھائی حصہ تیار کر سکتے تھے لیکن آپٹکس ایکسپریس میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق ایسے اینٹی سول پینل تیار کیے جا سکیں گے جو پرانے پینلز سے 120 فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکیں گے۔

یہ تحقیق کرنے والی سٹین فورڈ یونیورسٹی کے ریسرچرز کی ٹیم کا کہنا ہے انہوں نے تھرمو الیکٹرک جنریٹر کی صلاحیت بڑھا کر یہ نتائج حاصل کئے ہیں۔ انہوں نے ایسا میٹیریل استعمال کیا ہے جو گرمی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ریسرچرز کے مطابق ایک مربع میٹر کا اینٹی سولر پینل 2.2 واٹ بجلی پیدا کر سکے گا جو گزشتہ اینٹی سولر پینل کے مقابلے میں 120 فیصد زیادہ مقدار ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ سیمولیشن کے ذریعے یہ ماڈل تیار کیا گیا ہے مگر اسے عملی شکل دینے کے لیے تمام میٹیریل موجود ہے جس کی وجہ سے اس قسم کے اینٹی سولر پینل باآسانی تیار ہو سکتے ہیں۔

ریسرچرز کے مطابق دور دراز کے غیرترقی یافتہ علاقوں کو اس نئے اینٹی سولر پینل کے ذریعے قابل اعتماد بجلی فراہم کی جا سکے گی۔

Tags: اینٹی سولر پینلرات کو مفت بجلی کی فراہمی
sohail

sohail

Next Post

کنگنا رناوت کے بالی وڈ کے متعلق نئے انکشافات، اتالیق پر نشہ پلانے کا الزام

نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردی کے مجرم کو ملکی تاریخ کی بدترین سزا

ہنڈا کمپنی بھی الیکٹرک گاڑیوں کی دوڑ میں شامل، مختصر سائز کی گاڑی متعارف

شوگر کمیشن رپورٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جانوروں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار پنجرے میں بند ہونے چاہئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In