• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

by sohail
اگست 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: یکم ستمبر سے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

باخبر ذرائع کے مطابق اوگرا نے تیل کی قیمتوں کے نظرثانی شدہ فارمولے پر کام مکمل کر لیا ہے اور اب ہر 15 روز کے لیے قیمتوں میں ردوبدل کیا جائے گا۔

نظرثانی شدہ فارمولے کی بنیاد ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پیٹرول پر 30 روپے فی لیٹر لیوی وصول کی جائے گی جو اس سے قبل بالترتیب 25.73 اور 27.70 روپے تھی۔

ڈان اخبار کے مطابق ایکسچینج ریٹ میں ردوبدل اور قیمتیں طے کرنے کے نئے طریق کار کے بعد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 8 سے 9 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر قیمتوں میں اضافے کے متعلق ابھی تک حکام کی رائے تقسیم ہے لیکن تیل کی صنعت کو نقصان سے بچانے کے لیے کم از کم 4 سے 5 روپے بھی لیٹر اضافہ ناگزیر ہے۔

ذرائع کے مطابق آخری فیصلہ کرنے سے قبل یہ معاملہ وزیراعظم عمران خان کے سامنے لے جایا جائے گا۔

اس وقت حکومت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 42 روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہی ہے، تمام پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بڑھا کر 17 فیصد کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس جنوری تک حکومت لائٹ ڈیزل پر 0.5 فیصد، مٹی کے تیل پر 2 فیصد، پیٹرول پر 8 فیصد اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 13 فیصد سیلز ٹیکس وصول کر رہی تھی۔

Tags: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیںتیل کی قیمتیںڈیزل کی قیمتعمران خان
sohail

sohail

Next Post

تاریخ کی مہنگی ترین بھیڑ کی نیلامی کروڑوں روپے تک پہنچ گئی

ایف بی آر نے جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی منی ٹریل غیرتسلی بخش قرار دے دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم قدم، ایلن مسک کا دماغ پڑھنے والی چپ کا مظاہرہ

یو اے ای نے اسرائیل کا معاشی بائیکاٹ ختم کر دیا، 48 سال بعد فضائی رابطے قائم

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دبئی میں آئی پی ایل کا انعقاد خطرے میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In