• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دبئی میں آئی پی ایل کا انعقاد خطرے میں

by sohail
اگست 29, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی میں 19 ستمبر سے انڈین پریمئیر لیگ ٹورنامنٹ شروع ہو رہا ہے تاہم بہت سے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اس کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے۔

بھارتی ٹیم کے بہت سے کھلاڑی کورونا کا شکار ہونے کی وجہ سے آئسولیشن میں چلے گئے ہیں، سپر کنگز کے معروف بلے باز سریش رائنا نے ذاتی مسائل کی وجہ سے ٹورنامنٹ میں شرکت سے معذرت کر لی ہے جس سے ان کی ٹیم کو بہت بڑا جھٹکا لگا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چنائی سپرکنگز کے ایک فاسٹ بالر کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا، اب تک بھارت سے 13 کھلاڑیوں اور اسٹاف ممبران میں کورونا کی تصدیق ہو چکی ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ابھی تک کورونا کا شکار ہونے والے افراد کے نام نہیں بتائے، چنائی سپر کنگز نے یکم ستمبر سے آئی پی ایک کی تیاریوں کا آغاز کرنا تھا جسے اب منسوخ کر دیا گیا ہے۔

ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور دیگر عملے کو دبئی پہنچنے کے بعد 6 روز کے لیے آئسولیٹ کر دی گیا تھا، اس دوران ان کے 3 ٹیسٹ ہوئے۔

بی سی سی آئی نے بتایا کہ اگست 20 سے 28 تک 1988 ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ کوچ، بورڈ کے اراکین، ہوٹل اور ٹرانسپورٹ کا عملہ بھی شامل تھا۔

Tags: آئی پی ایلبھارتی کھلاڑی کورونا کا شکارسریش رائنا
sohail

sohail

Next Post

کورونا کو بل گیٹس کی سازش قرار دینے والے ہزاروں لوگوں کا لندن میں مظاہرہ

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم، دیگر عہدیداروں کی ٹیکس تفصیلات مانگ لیں

81 فیصد کاروباری افراد بزنس کے بہتر مستقبل کے متعلق پریقین، گیلپ سروے

سعودی عرب کا ایک سال میں واٹس ایپ کی متبادل ایپلیکیشن لانے کا اعلان

مہاتما گاندھی کی عینک کی نیلامی، تخمینے سے 17 گنا زائد قیمت پر فروخت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In