• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حکومت اور فوج کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے، عمران خان کا غیرملکی میڈیا کو انٹرویو

by sohail
ستمبر 3, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان مکمل ہم آہنگی موجود ہے، فوج حکومت کی جمہوری پالیسیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کےقبضے کے پوری دنیا پر اثرات آئیں گے، ہم چاہتے ہیں مقبوضہ کشمیر پر اوآئی سی قائدانہ کردار ادا کرے۔

الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کے متعلق پالیسی ہو یا افغانستان میں امن کا معاملہ ہو، سویلین حکومت اور فوج ایک ہی صفحے پر ہیں۔

افغان امن معاہدے پر ان کا کہنا تھا کہ 19 سال کی جنگ نے افغان معاشرے میں تقسیم پیدا کر دی ہے، اس لیے ہر کسی کو ایک دم سے امن پر تیار کرنا ممکن نہیں تھا۔

وزیراعظم نے کہا کہ امن مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، افغانستان اپنے متعلق جو بہتر سمجھتا ہے، پاکستان کے لیے بھی وہی بہتر ہے، طالبان اور افغان حکومت کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان جو کچھ کر سکتا تھا اس نے کیا ہے۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ امن کو خراب کرنے والے عناصر بھی موجود ہیں، بھارت اس جنگ زدہ ملک میں امن کے حق میں قطعاً نہیں ہے۔

پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی اور پریس فریڈم کے متعلق ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے خلاف کھل کر پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، میں 20 سال برطانیہ میں رہا ہوں، آزادی اظہار رائے کا مطلب جانتا ہوں۔

وزیراعظم نے کہا کہ میرے دور میں حکومت پر سب سے زیادہ تنقید ہوئی لیکن ہمیں تنقید سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔

پاک چین تعلقات سے متعلق عمران خان نے کہا کہ پاکستان کامعاشی مستقبل چین سے وابستہ ہے ، ہمیشہ کی طرح چین کیساتھ پہلے سے بہتر تعلقات ہیں ، پاکستان کیلئے جو بھی فیصلہ کریں گے وہ قومی مفاد میں کریں گے، امریکہ سمیت تمام دوست ممالک کیساتھ اچھےتعلقات ہیں۔

کورونا کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس وبا کے حوالے سے بہترین فیصلے کیے ہیں، ہم نے آنکھیں بند کر کے لاک ڈاؤن نہیں کیا۔

Tags: Imran Khanعمران خانعمران خان کا الجزیرہ کو انٹرویو
sohail

sohail

Next Post

بھارتی وزیراعظم کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا، چندے کی اپیل شروع ہو گئی

پی ٹی اے، آئی ایس پیز کے درمیان غیراخلاقی مواد دکھانے پر تنازعہ جاری

سماعت کے دوران جسٹس عیسیٰ کے دلچسپ ریمارکس، کمرہ عدالت کشت زعفران بن گیا

حلیمہ سلطان نے پاکستانی مداحوں کی نصیحتوں سے تنگ آ کر ٹکا سا جواب دے دیا

محکمہ ایکسائز نے چوری ہونے والی 6 قیمتی گاڑیاں پنجاب پولیس کے حوالے کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In