• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

محکمہ ایکسائز نے چوری ہونے والی 6 قیمتی گاڑیاں پنجاب پولیس کے حوالے کر دیں

by sohail
ستمبر 3, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے پنجاب کے مختلف علاقوں سے چوری ہونے والی 6 قیمتی گاڑیاں پنجاب پولیس کے حوالے کر دیں۔

محکمے کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کے حوالے کی جانے والی گاڑیاں لاہور اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے چوری کی گئی تھی۔

ڈائرکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم خان کا کہنا ہے کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے گاڑیاں رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے دوران خصوصی چیکنگ کے ذریعے حراست میں لیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ملکیت تبدیلی کے وقت گاڑیوں کی فزیکل چیکنگ کے دوران بڑی تعداد میں گاڑیاں برآمد کی گئیں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ میں فزیکل چیکنگ کے دوران گاڑیاں چوری شدہ اور ٹمپرڈ نکلیں۔ برآمد ہونے والی تمام گاڑیاں متعقلہ پولیس اسٹیشن کے ذریعے اصل مالکان کے حوالے کی جا رہی ہیں۔

بلال اعظم خان نے بتایا کہ شہریوں کو مالی نقصان سے بچانے کیلئے گاڑیاں شو رومز پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ شہریوں کی سہولت کیلئے گھر کی دہلیز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نظام بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہ گزشتہ مالی سال میں ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے ماضی کی نسبت 3 گنا زائد ریوینو حاصل کر کے قومی خزانے میں جمع کرایا۔

انہوں نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ دفتر آنے سے پہلے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کی ویب سائٹ سے ضروری معلومات ضرور حاصل کریں۔

Tags: چوری ہونے والی گاڑیاں بازیابمحکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
sohail

sohail

Next Post

حیات بلوچ کی ہلاکت ادارے کا نہیں بلکہ انفرادی فعل ہے، آئی جی ایف سی بلوچستان

سلمان خان، بگ باس 14 میں میزبانی کیلئے ٹی وی کی تاریخ کا سب سے بڑا معاوضہ

جنرل (ر) عاصم باجوہ کی اپنے خلاف الزامات کی تردید، تفصیلات بتا دیں

نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی، مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل

نیوزی لینڈ میں 3 ماہ بعد کورونا کا پہلا مریض ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In