• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی، مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل

by sohail
ستمبر 4, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی احتساب بیورو (نیب) کے دفتر میں پیشی کے موقع پر مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور مسلم لیگ (ن) کے دیگر کارکنوں کے خلاف مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کر دی گئی ہیں۔

کیپٹن صفدر کی درخواست ضمانت کی سماعت کے موقع پر تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کر دی گئی ہیں۔

پراسیکیوٹر نے مؤقف اپنایا کہ دہشت گردی کی دفعات شامل ہونے کے بعد درخواست قابل سماعت نہیں رہی۔

عدالت نے کیپٹن صفدر سمیت 16 مسلم لیگی کارکنوں کی ضمانت خارج کر دی اور انہیں متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔

یاد رہے کہ 11اگست2020 کو مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا جس کے جواب میں پولیس نے آنسو گیس کے شیل پھینکے۔

قومی احتساب بیورو نے نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی پر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدرسمیت188 ن لیگی رہنماؤں پر ایف آئی آر درج کرائی تھی۔

مقدمے میں مریم نواز، ان کے شوہر محمد صفدر سمیت رانا ثنا اللہ، پرویز رشید، زبیر محمود، جاوید لطیف، دانیال عزیز اور پرویز ملک کو بھی ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے۔

Tags: کیپٹن صفدرمریم نوازنیب
sohail

sohail

Next Post

نیوزی لینڈ میں 3 ماہ بعد کورونا کا پہلا مریض ہلاک

وزیراعظم کا عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کا فیصلہ

امریکی کمپنی فائزر کا اگلے ماہ کورونا ویکسین کی منظوری لینے کا اعلان

سابق صحافی اور ایس ای سی پی کے افسر ساجد گوندل لاپتہ ہو گئے

اسکولوں کو مرحلہ وار کھولنے کا امکان، حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In