• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

امریکی کمپنی فائزر کا اگلے ماہ کورونا ویکسین کی منظوری لینے کا اعلان

by sohail
ستمبر 4, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ کی معروف کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ تک کورونا ویکسین کی منظوری لینے کا ارادہ رکھتی ہے۔

فائزر کا کہنا ہے کہ وہ صرف اسی صورت منظوری کے لیے اپلائی کریں گے جب انہیں یقین ہو گا کہ ویکسین وائرس کے خلاف مکمل طور پر موثر ہے۔

فائزر اپنے جرمن پارٹنرز کے ساتھ ویکسین بنانے میں مصروف ہے جس کے آخری آزمائشی مراحل امریکہ، برازیل اور دیگر ممالک میں چل رہے ہیں۔

کمپنی کے سی ای او البرٹ بورلا کا کہنا ہے کہ اگر آخری مرحلے کے نتائج مثبت آئے تو کمپنی فوری طور پر منظوری کے لیے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے پاس جائے گی۔

انہوں نے اس الزام کی تردید کی کہ کمپنی پر نومبر میں ہونے والے امریکی انتخابات سے قبل ویکسین تیار کرنے کے لیے سیاسی دباؤ موجود ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فائزر نے کبھی بھی ویکسین کے موثر اور محفوظ ہونے سے قبل اس کی منظوری حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی۔

امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ماہ تک ویکسین کی سپلائی بہت مشکل ہے مگر ناممکن نہیں ہے۔

یاد رہے کہ امریکی میڈیا میں مسلسل ان الزامات کی گونج سنائی دے رہی ہے کہ صدر ٹرمپ انتخابات سے قبل ویکسین تیار کرانا چاہتے ہیں تاکہ انہیں الیکشن میں فائدہ ہو سکے۔

امریکہ میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں ناکامی کی وجہ سے ٹرمپ کی مقبولیت متاثر ہوئی ہے جسے وہ انتخابات سے قبل بحال کرنا چاہتے ہیں۔

Tags: امریکی انتخاباتڈاکٹر فاؤچیفائزر کی ویکسینکورونا کی ویکسین
sohail

sohail

Next Post

سابق صحافی اور ایس ای سی پی کے افسر ساجد گوندل لاپتہ ہو گئے

اسکولوں کو مرحلہ وار کھولنے کا امکان، حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو ہو گا

غیرت کے نام پر قتل کو متکبرانہ عمل سمجھا جائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ساجد گوندل کو پیر تک بازیاب کرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 40 لاکھ سے زائد ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In