• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ساجد گوندل کو پیر تک بازیاب کرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

by sohail
ستمبر 5, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
1
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) کے اعلیٰ افسر ساجد گوندل کو پیر تک بازیاب کرایا جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ افسر کی والدہ عصمت بی بی کی درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر ساجد گوندل کی اہلیہ بھی عدالت میں موجود تھیں۔

سابق صحافی اور ایس ای سی پی کے افسر ساجد گوندل لاپتہ ہو گئے

ساجد گوندل کی والدہ نے عدالت میں بیان دیا کہ ان کے بیٹے کی کسی کے ساتھ دشمنی نہیں تھی، اسے پارک روڈ سے اغوا کیا گیا ہے۔

ساجد گوندل کی والدہ نے اپنی درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے استدعا کی تھی کہ ان کے بیٹے لاپتہ ہیں اور انہیں خدشہ ہے کہ شاید ان کے بیٹے کو شاید ذہنی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہو کیوں کہ ان ابھی تک کوئی اتا پتا نہیں اور ان کی زندگی خطرے میں ہے۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ وزارت دفاع اور داخلہ کے سیکریٹریز، انسپکٹر جنرل پولیس اور شہزاد ٹاؤن کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر کو طلب کر کے  انہیں ساجد گوندل کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کی جائے۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ اگر ساجد گوندل پیر 2 بجے تک بازیاب نہ ہوئے تو سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر خود عدالت میں پیش ہوں۔

جسٹس اطہر من اللہ نے یہ بھی حکم دیا کہ اگر لاپتہ افسر پیر تک بازیاب نہ ہوں تو یہ معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے۔

انہوں نے عدالتی حکمنامے کی نقل سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو بھیجنے کا حکم بھی دیا۔

Tags: اسلام آباد ہائیکورٹچیف جسٹس اطہر من اللہساجد گوندل
sohail

sohail

Next Post

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 40 لاکھ سے زائد ہو گئی

حکومتی دعوے غلط ثابت، گردشی قرضوں میں تقریباً ڈیڑھ ارب روپے روزانہ کا اضافہ

وزیراعظم کا کراچی کے لیے 11 سو ارب روپے کے پیکج کا اعلان

ہوائی جہاز کی مسافر خاتون طیارے کے پر پہ چہل قدمی کرنے لگی

بلوچستان: تربت میں سرکاری ٹی وی کی اینکر قتل

Comments 1

  1. Farhaj moin says:
    6 سال ago

    کوئی مجید اچکزئی والے جج کے بارے میں بھی فیصلہ سنا دو
    Bitches of Riches
    #majeedachakzai
    #blackandblindjudiciary

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In