• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وزیراعظم کا کراچی کے لیے 11 سو ارب روپے کے پیکج کا اعلان

by sohail
ستمبر 5, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے لیے 11 سو ارب روپے کے بڑے پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے عمران خان نے کہا کہ کراچی میں بارشوں سے تباہی مچ گئی۔ شہر کے مسائل کے مستقل حل کے لیے کوشاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا اور ٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں، کسی بھی مسئلے سے نمٹنے کے لیے کوآرڈی نیشن ضروری ہے، قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ہر وقت فوج کی مدد درکار ہوتی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ کراچی میں نالے، نکاسی آب، بےگھر افراد اور کچرے کو ٹھکانے لگانے جیسے مسائل موجود ہیں۔ کراچی کی سڑکوں اور دیگر انفراسٹریکچر کا مسئلہ حل کرنا ضروری ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ہم نے ملکر کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیے۔ ہم کراچی کے مسائل کے حل کے لیے بھی ملکر کام کریں گے۔ کراچی والوں کے لیے پینے کا پانی بڑامسئلہ ہے۔ کراچی میں ٹرانسپورٹ کےساتھ سڑکوں کابھی مسئلہ ہے۔

وزیراعظم نے کراچی کے لیے اعلان کیے گئے پیکج کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں پانی کا مسئلہ 3 سالوں میں حل کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ تمام فیصلے صوبائی رابطہ عملدرآمد کمیٹی کے ذریعے ہوں گے۔

انہوں نے کراچی سرکلر ریلوے مکمل کرنے کا بھی اعلان کیا۔

Tags: عمران خانوزیراعظم کا کراچی پیکج
sohail

sohail

Next Post

ہوائی جہاز کی مسافر خاتون طیارے کے پر پہ چہل قدمی کرنے لگی

بلوچستان: تربت میں سرکاری ٹی وی کی اینکر قتل

اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کا المیہ

چینی وزیردفاع نے بھارت کو سرحدی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دے دیا

'جب طیارہ مریض بچے کی جان بچانے پہنچا اور رن وے کی روشنیاں بند تھیں'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In