• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بلوچستان: تربت میں سرکاری ٹی وی کی اینکر قتل

by sohail
ستمبر 5, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے تربت میں فائرنگ کر کے ایک خاتون شاہینہ شاہین کو قتل کر دیا گیا ہے، وہ پی ٹی وی میں اینکر کے طور پر کام کرتی تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک نامعلوم شخص خاتون اینکر کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لایا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ انہیں اسپتال پہنچانے والا شخص اپنی گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا، پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کو 2 گولیاں لگی ہیں جس سے وہ شدید زخمی ہو گئیں اور ڈاکٹروں کی پوری کوشش کے باوجود ان کی جان نہ بچائی جا سکی۔

شاہینہ شاہین کا تعارف بلوچستان کی ایک آرٹسٹ اور دانشور کے طور پر بھی ہے، وہ مصوری کیا کرتی تھیں اور ایک بلوچی میگزین کی مدیر تھیں۔

پولیس کا خیال ہے کہ یہ واقعہ ممکنہ طور پر گھریلو تنازعہ پر پیش آیا ہے تاہم ابھی تک اس حوالے سے کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔

مقتولہ کے اہلخانہ نے بھی اب تک پولیس کو کوئی درخواست نہیں دی اور نہ ہی کوئی بیان ریکارڈ کرایا ہے۔

Tags: پاکستانی اینکر قتلتربت میں اینکر قتلشاہینہ شاہین
sohail

sohail

Next Post

اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کا المیہ

چینی وزیردفاع نے بھارت کو سرحدی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دے دیا

'جب طیارہ مریض بچے کی جان بچانے پہنچا اور رن وے کی روشنیاں بند تھیں'

برطانیہ میں چاقو گھونپنے کے واقعات میں ایک شخص ہلاک کئی زخمی

2018 کے دوران تنخواہ دار طبقے، کاروباری افراد، کمپنیوں کا انکم ٹیکس ریکارڈ سامنے آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In