• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نیوزی لینڈ میں 3 ماہ بعد کورونا کا پہلا مریض ہلاک

by sohail
ستمبر 4, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیوزی لینڈ میں 24 مئی کے بعد کورونا سے ہونے والی پہلی ہلاکت سامنے آئی ہے، مڈل مور اسپتال میں داخل 50 سالہ مریض کورونا کے ہاتھوں موت کا شکار ہو گیا ہے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد اسے علاج کے لیے اسپتال داخل کر دیا گیا تھا، حالت بگڑنے پر مریض کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں بھیج دیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔

ڈائرکٹر جنرل ہیلتھ ایشلے بلوم فیلڈ نے کہا ہے کہ اس واقعے سے نیوزی لینڈ میں تشویش پھیل گئی ہے جس کا ہمیں احساس ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کے باعث مزید اموات بھی واقع ہو سکتی ہیں تاہم ہم یقین دلاتے ہیں کہ صحت کے حکام وائرس پر قابو پانے کے لیے مسلسل کوششوں میں مصروف ہیں۔

ایشلے کا کہنا تھا کہ آج کی خبر اس بات کو تقویت دیتی ہے کہ کورونا کے خلاف ہمیں مشترکہ کوششیں کرنی ہوں گی تاکہ اس وبا کے سلسلے کو پھیلنے سے روکا جا سکے اور اموات سے بچا جا سکے۔

نیوزی لینڈ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان کورونا کے 5 نئے مریض سامنے آئے ہیں جن میں سے 2 افراد حال ہی میں بھارت سے لوٹے ہیں، ملک میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 1764 ہو گئی ہے جن میں سے 1630 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

یاد رہے کہ 9 جون کو وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے ملک کو کورونا سے آزاد قرار دیا تھا جس کے بعد لاک ڈاؤن کی سختیاں نرم کر دی گئی تھیں اور کاروبار کھل گئے تھے۔

11 اگست کو کورونا وبا کی دوسری لہر نمودار ہوئی جو ابھی تک جاری ہے۔

Tags: جسینڈا آرڈرنکورونا وائرسنیوزی لینڈ میں کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

وزیراعظم کا عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کا فیصلہ

امریکی کمپنی فائزر کا اگلے ماہ کورونا ویکسین کی منظوری لینے کا اعلان

سابق صحافی اور ایس ای سی پی کے افسر ساجد گوندل لاپتہ ہو گئے

اسکولوں کو مرحلہ وار کھولنے کا امکان، حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو ہو گا

غیرت کے نام پر قتل کو متکبرانہ عمل سمجھا جائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In