• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایک رضاکار بیمار، آکسفورڈ یونیورسٹی نے کورونا ویکسین کی آزمائش روک دی

by sohail
ستمبر 9, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایسٹرازینکا کمپنی نے ایک رضاکار کے بیمار ہونے کے باعث کورونا ویکسین کی آزمائش روک دی ہے جس کے بعد کمپنی کے شیئرز میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرازینکا مشترکہ طور پر کورونا ویکسین تیار کر رہے ہیں جس کے ٹرائل مختلف مراحل سے گزر رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے اس ویکسین کی تیاری کو دنیا میں سب سے آگے  قرار دیا تھا۔

ٹرائل کے دوران ایک رضاکار کے بیمار ہو جانے کے بعد تمام مراحل کی آزمائش عارضی طور پر معطل کر دی ہے جس کے بعد ایک خودمختار کمیٹی ڈیٹا کا جائزہ لے گی۔

برطانوی سیکرٹری صحت میٹ ہینکاک کا کہنا ہے کہ ویکسین کی آزمائش کے وقت ایسا واقعہ ایک چیلنج ہے، آکسفورڈ کی ویکسین کی تیاری کے دوران پہلی بار ایسا ہوا ہے۔

آزمائش روک دینے کے باعث کمپنی کے لندن میں شیئرز کی قیمت 2 فیصد گر گئی ہے جبکہ اس کے انڈین یونٹ کے شیئرز کی قیمت 12 فیصد کم ہو گئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنٹسٹ نے اس خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے حوالے سے تحفظ سب سے زیادہ اہم ہے۔

امریکہ کے وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ ویکسین کی تیاری روکنے کا فیصلہ اگرچہ بدقسمتی کی بات ہے مگر یہ نئی بات نہیں ہے کیونکہ ویکسین تیار کرتے وقت حفاظتی تدابیر کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ اس معاملے پر مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔

Tags: آکسفورڈ یونیورسٹیایسٹرازینکا کمپنیکورونا ویکسین
sohail

sohail

Next Post

سفر سے جان سے کو خطرہ ہے، نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع

اسرائیل یو اے ای معاہدہ، صدر ٹرمپ امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد

میر شکیل الرحمن نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

موٹروے پر خاتون سے زیادتی، پولیس کا ملزموں کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

کراچی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، دو افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In