• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

میر شکیل الرحمن نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

by sohail
ستمبر 10, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

انہوں نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کا 8 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

انہوں نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ طبی بنیادوں پر ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی جائے۔

انہوں نے درخواست میں کہا ہے کہ عدالت کو یقین دلاتا ہوں کہ تفتیش میں تعاون کروں گا، نیب نے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ میر شکیل مختلف پیچیدہ بیماریوں کا شکار ہیں،  پراپرٹی کے 34 سال پرانے کیس میں ریفرنس دائر نہیں کیا جا سکتا، جنگ اور جیو کو نیب کارگردگی پر بات کرنے سے پیمرا نے روکنے کی کوشش کی۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ درخواست گزار کو میڈیا انڈسٹری کیلئے عبرتناک مثال بنایا جا رہا ہے، 12 مارچ سے قید میں رکھ کر بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، لاہور ہائیکورٹ نے قانون اور حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا۔

درخواست میں وفاقی حکومت، نیب، ڈی جی نیب لاہور اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔

Tags: سپریم کورٹ آف پاکستانمیر شکیل الرحمان
sohail

sohail

Next Post

موٹروے پر خاتون سے زیادتی، پولیس کا ملزموں کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

کراچی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، دو افراد جاں بحق

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 9 لاکھ سے زائد ہو گئی

ایران میں سوشل میڈیا کو فوج کے حوالے کرنے پر غور

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز میں اضافہ، ایف آئی اے پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In