• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز میں اضافہ، ایف آئی اے پریشان

by sohail
ستمبر 10, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے جعلی سوشل میڈٰیا اکاؤنٹس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی آئی ڈیز میں اضافہ چیلنج بن گیا ہے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں ایف آئی اے سائبر ونگ کے ڈائرکٹر نے بتایا کہ گزشتہ سال جعلی آئی ڈیز کی 19 ہزارسے زائد شکایات ملیں۔ ۔

انہوں نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رواں سال سائبر کرائمز میں 120 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 9 ماہ میں 45 ہزار سے زائد شکاتیں آ چکی ہیں۔

سیکیریٹری آئی ٹی نے بتایا کہ سائبر کرائم کے حوالے سے ایف آئی کو روز بدلنے والی ٹیکنالوجی کے ساتھ واستہ پڑتا ہے۔ پاکستان کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے قانونی معاونت کا معاہدہ نہ ہونا بھی بڑی رکاوٹ ہے، وزرات داخلہ سے کہا جائے کہ ایف آئی کو ٹیکنالوجی کے حوالے سے بااختیار بنایا جائے۔

کمیٹی میں چیئرمین پی ٹی اے عامر عظیم باجوہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سوشل میڈیا رولز کابینہ سے نوٹیفائی نہیں ہوئے، اگر یہ رولز نوٹیفائی ہو جائیں تو سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں دفاتر کھولنے کی پابند ہوں گی اور انہیں اپنا نمائندہ بھی پاکستان میں نامزد کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا رولز نوٹیفائی ہونے سے سوشل میڈیا سے متعلق بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے۔ سوشل میڈیا کو ہینڈل کرنا پوری دنیا کے لیے ایک چیلنج بن چکا ہے۔ سائبر کرائمز کی تحقیقات میں بہت وقت لگتا ہے، فیک اکاؤنٹ پر پی ٹی اے کو بھی رپورٹ کیا جاسکتا ہے۔

چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا رولز پر مشاورتی رپورٹ کابینہ کمیٹی کو بھجوائیں گے، اس حوالے سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔

Tags: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگسوشل میڈیاسوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیزسوشل میڈیا رولز
sohail

sohail

Next Post

نوازشریف برطانیہ اور ڈاکٹر امریکہ میں، کیا زبانی علاج ہو رہا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

فیس بک نے یونیورسٹی طلبہ کے لیے کیمپس نام کی پراڈکٹ لانچ کر دی

امریکی ریاستوں کیلی فورنیا، واشنگٹن اور اوریگون کے جنگلات میں آگ سے تباہی جاری

بحریہ ٹاؤن کا 460 ارب روپے جمع کرانے کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع

احتساب عدالت نے سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In