• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 9 لاکھ سے زائد ہو گئی

by sohail
ستمبر 10, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر میں کورونا وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 9 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے جبکہ مصدقہ کیسز کی تعداد 2 کروڑ 77 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 90 ہزار ہو گئی ہے اور 63 لاکھ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ برازیل میں وبا کے ہاتھوں ایک لاکھ 27 ہزار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

رائٹرز کے مطابق میں دنیا بھر میں اوسطاً روزانہ 5600 افراد کورونا سے ہلاک ہو رہے ہیں، ابھی تک اموات کی شرح میں کمی دیکھنے میں نہیں آئی، 18 دنوں میں اموات 8 لاکھ سے 9 لاکھ تک پہنچی ہیں جبکہ 7 لاکھ سے 8 لاکھ اموات تک پہنچنے میں 17 دن لگے تھے۔

بھارت کی صورتحال

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 95 ہزار 735 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو بھارت میں بھی ایک نیا ریکارڈ ہے۔

اب تک ملک بھر سے 44 لاکھ مریض رپورٹ ہو چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1172 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں، ہلاکتوں کی کل تعداد 75 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔

پاکستان کی صورتحال

پاکستان میں کورونا وائرس اپنا اثر تیزی سے کھو رہا ہے، اب تک ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 99 ہزار 855 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 2 لاکھ 87 ہزار 950 صحتیاب ہو کر گھر لوٹ چکے ہیں جبکہ 6365 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

ملک بھر سے آج 181 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد ایک ہزار 444 رہی۔

پاکستان میں اس وقت تک کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 5540 رہ گئی ہے۔

Tags: امریکہ میں کورونا وائرسبھارت میں‌ کورونا وائرسپاکستان میں‌ کورونا وائرسکورونا سے دنیا بھر میں ہلاکتیںکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

ایران میں سوشل میڈیا کو فوج کے حوالے کرنے پر غور

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز میں اضافہ، ایف آئی اے پریشان

نوازشریف برطانیہ اور ڈاکٹر امریکہ میں، کیا زبانی علاج ہو رہا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

فیس بک نے یونیورسٹی طلبہ کے لیے کیمپس نام کی پراڈکٹ لانچ کر دی

امریکی ریاستوں کیلی فورنیا، واشنگٹن اور اوریگون کے جنگلات میں آگ سے تباہی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In