• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

میرے بیٹے نے معروف گلوکار ولی نیلسن کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں نشہ کیا تھا، جمی کارٹر

by sohail
ستمبر 13, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر نے ایک نئی دستاویزی فلم میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے تین بیٹوں میں سے ایک نے اس وقت کے معروف گلوکار ولی نیلسن کے ساتھ وائٹ ہاؤس کی چھت پر نشہ کیا تھا۔

جمی کارٹر کے میوزک انڈسٹری کے ساتھ تعلق کے متعلق بنائی گئی اس دستاویزی فلم کے ٹریلر میں انہوں نے کہا کہ ولی نیلسن نے اپنی سوانح عمری میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے وائٹ ہاؤس میں نشہ کیا تھا۔

سابق امریکی صدر نے کہا کہ ولی نیلسن نے اپنی سوانح عمری میں وائٹ ہاؤس کے ایک ملازم کے ساتھ نشہ کرنے کا ذکر کیا ہے مگر یہ بات درست نہیں ہیں، حقیقت یہ ہے کہ وہ میرا ایک بیٹا تھا جس کے ساتھ مل کر انہوں نے میروانا کا نشہ کیا تھا۔

95 سالہ جمی کارٹر نے یہ نہیں بتایا کہ ان کے کون سے بیٹے نے اپنے وقت کے لیجنڈ گلوکار کے ساتھ نشہ کیا تھا۔

تاہم ایل اے ٹائمز کے مطابق ان کے بیٹے چپ کارٹر سے اس حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کچھ توقف کے بعد کہا کہ اگر آپ میرے اور ولی نیلسن کے متعلق بات کر رہے ہیں تو وہ میرے دوست تھے۔

یہ ایک طرح سے ان کا مبہم انداز میں اعتراف تھا جس میں کھل کر تسلیم نہیں کیا گیا۔

13 ستمبر 1980 میں جب جمی کارٹر اور رونالڈ ریگن کے درمیان انتخابی معرکہ عروج پر تھا تو ولی نیلسن مختصر وقت کے لیے وائٹ ہاؤس آئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ میں نے کہا اوپر چلتے ہیں اور ہم سیڑھیوں سے ہوتے ہوئے چھت پر پہنچ گئے اور وہاں بیٹھ کر نشہ کیا تھا۔

یہ دستاویزی فلم اس ہفتے تھیٹرز میں پیش کی جائے گی۔

Tags: جمی کارٹرچپ کارٹردستاویزی فلمولی نیلسن
sohail

sohail

Next Post

دوحہ امن مذاکرات میں افغان حکومت کے وفد میں شامل 4 خواتین کون ہیں؟

خاتون ایم پی اے کے شوہر نے ایڈیشنل سیشن جج کو تشدد کر کے زخمی کر دیا

مری میں سیاحوں پر تشدد کرنے والے 3 ہوٹل ملازمین گرفتار

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی رہنما طاہر اقبال قاتلانہ حملے میں جاں بحق

سعودی عرب کا یکم جنوری سے تمام سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In