• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا وائرس: حمزہ شہباز کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد

by sohail
ستمبر 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: حمزہ شہباز کو کورونا کے باعث بہتر علاج کے لیے جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست وزارت داخلہ نے مسترد کر دی ہے۔

ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن کے مطابق حمزہ شہباز کو علاج کے لیے اتفاق اسپتال منتقل کرنے کی درخواست کی گئی تھی، ان کی درخواست کے ساتھ میڈیکل رپورٹس بھی نتھی کی گئی تھیں مگر وزارت داخلہ نے اسے مسترد کر دیا ہے۔

حمزہ شہباز کورونا وائرس کا شکار، مریم، شہباز کی حکومت پر تنقید

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہبازشریف، حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

احتساب عدالت نے سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

یاد رہے کہ گزشتہ روز حمزہ شہباز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد ان کے والد اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عوام سے ان کی صحتیابی کی دعا کرنے کی درخواست کی تھی۔

انہوں نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ مشرف دور میں نیب مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بعد حمزہ شہباز اب نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کا انتہائی جراتمندی و ثابت قدمی سے سامنا کر رہا ہے۔

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب اور امور داخلہ مرزا شہزاد اکبر نے شہباز شریف کے ٹویٹ کے جواب میں کہا تھا کہ حمزہ شہباز کسی سیاسی مقدمے میں نہیں بلکہ کرپشن کی وجہ سے جیل میں بند ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز پر اربوں کی منی لانڈرنگ، اپنی جماعت کے لوگوں اور سرکاری ٹھیکوں میں کمیشن لینے کا الزام ہے، ان کی ضمانت ہائی کورٹ نے مسترد کر دی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا تھا کہ حکومت حمزہ شہباز کو ضروری میڈیکل سہولیات فراہم نہیں کر رہی۔

اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا تھا کہ حمزہ شہباز کو ایک سال سے زائد عرصے سے غیرمنصفانہ اور غیر قانونی طور پر جیل میں بند کیا ہوا ہے۔

Tags: حمزہ شہبازحمزہ شہباز کورونا کا شکاروزارت داخلہ
sohail

sohail

Next Post

مریم نواز کا کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی، لاہور ہائیکورٹ

کاظم نیاز وزیراعظم کے نئے پرنسپل سیکرٹری، اعظم خان کو اقوام متحدہ تعینات کرنے کا فیصلہ

ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کی میڈیکو لیگل رپورٹ میں تشدد کی تصدیق

احتساب عدالت نے شہبازشریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In