• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مریم نواز کا کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

by sohail
ستمبر 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی جگہ پی ایم ایل این کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف وفد کے ساتھ اے پی سی میں شریک ہوں گے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے، حزب اختلاف کی دیگر جماعتوں نے بھی اپنے وفود کے متعلق بتا دیا ہے۔

ن لیگ کا وفد 7 ارکان پر مشتمل ہو گا جس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف، احسن اقبال اور ایاز صادق سمیت دیگر اہم رہنما شامل ہیں۔

یاد رہے کہ حزب اختلاف کی مشترکہ رہبر کمیٹی نے 20 ستمبر کو اسلام آباد میں اے  پی سی بلانے کا اعلان کیا ہوا ہے۔

مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں 3 رکنی وفد جبکہ عوامی نیشنل پارٹی سے امیر حیدرہوتی اور میاں افتخار شریک ہوں گے۔

اس کے علاوہ نیشنل پارٹی کی جانب سے ڈاکٹر عبدالمالک اور سینیٹر میر کبیر، ایوب ملک وفد میں شامل ہیں۔

Tags: اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنساے پی سیشہباز شریفمریم نواز
sohail

sohail

Next Post

سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی، لاہور ہائیکورٹ

کاظم نیاز وزیراعظم کے نئے پرنسپل سیکرٹری، اعظم خان کو اقوام متحدہ تعینات کرنے کا فیصلہ

ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کی میڈیکو لیگل رپورٹ میں تشدد کی تصدیق

احتساب عدالت نے شہبازشریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

'عمران خان زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کے حامی ہیں'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In