• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کاظم نیاز وزیراعظم کے نئے پرنسپل سیکرٹری، اعظم خان کو اقوام متحدہ تعینات کرنے کا فیصلہ

by sohail
ستمبر 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو یواین او میں تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، وہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے خصوصی مندوب ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کاظم نیاز وزیراعظم کے نئے پرنسپل سیکرٹری ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شکیل قادر کو خیبر پختونخواہ کا نیا چیف سیکرٹری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ حکومت نے پشاور سمیت متعدد اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے، ناقص کارکردگی دکھانے والے ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ اعظم خان سے پاکستان تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کی شکایات سامنے آئی تھیں، جہانگیر خان ترین نے بھی وزیراعظم کے ساتھ تعلقات بگڑنے کی وجہ اعظم خان کو قرار دیا تھا۔

اسی طرح فردوس عاشق اعوان نے بھی اپنے استعفیٰ کے پیچھے انہیں کو مورد الزام ٹھہرایا تھا۔

اس سے قبل معروف صحافی رؤف کلاسرا اپنے ایک وی لاگ میں کہہ چکے ہیں کہ اعظم خان اپنی جگہ پنجاب سے کسی کو یہ عہدہ نہیں لینے دیں گے۔ ان کی یہ بات درست ثابت ہوئی اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کا عہدہ ایک بار پھر خیبرپختونخوا کے کاظم نیاز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سینئر صحافی عامر متین نے بھی پروگرام میں کاظم نیاز کے حوالے سے بھی بات کی تھی کہ وہ پرنسپل سیکرٹری کی سیٹ کے لیے فیورٹ سمجھے جا رہے ہیں۔

Tags: اعظم خانکاظم نیازوزیراعظم کے نئے پرنسپل سیکرٹری
sohail

sohail

Next Post

ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کی میڈیکو لیگل رپورٹ میں تشدد کی تصدیق

احتساب عدالت نے شہبازشریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

'عمران خان زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کے حامی ہیں'

موٹروے زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم شفقت نے اعتراف جرم کر لیا

ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In