• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

موٹروے زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم شفقت نے اعتراف جرم کر لیا

by sohail
ستمبر 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

موٹروے خاتون زیادتی کیس میں وقارالحسن کی نشاندہی پر گرفتار ہونے والے ملزم شفقت علی نے اعتراف جرم کر لیا ہے، ملزم کو پولیس نے گزشتہ روز دیپالپور سے گرفتار کیا تھا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کہ ملزم شفقت کا ڈی این اے بھی میچ کر گیا ہے، اسے ایک روز قبل پولیس نے حراست میں لیا تھا۔

لاہور – سیالکوٹ موٹروے کے دلخراش واقعہ میں خاتون سے زیادتی میں ملوث شفقت علی گرفتار ہو چکا ہے، جس کا ڈی این اے میچ کر چکا ہے اور اس نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے.
ملزم عابد علی کی گرفتاری کے لیے بھی ہماری ساری ٹیم مسلسل کوشاں ہے جس کی گرفتاری انشاء اللہ جلد متوقع ہے!

— Usman Buzdar (@UsmanAKBuzdar) September 14, 2020

دوران تفتیش ملزم وقار الحسن نے شفقت کے بارے میں معلومات دی تھیں۔ ملزم وقار الحسن نے خود کو سی آئی اے پولیس کے حوالے کیا تھا۔

وقار الحسن نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عابد کچھ عرصہ سے شفقت نامی شخص کے ساتھ مل کر وارداتیں کرتا رہا ہے، وہ بہاولنگر کا رہائشی ہے اور عابد علی کا دوست ہے۔

دوسری جانب موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا۔ پولیس نے عابد کے بہنوئی اور مزید رشتہ داروں کو بھی حراست میں لے لیا۔ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق وقار الحسن ابتدائی تحقیقات میں واقعے میں ملوث نہیں پایا گیا، ملزم کا ڈی این اے بھی میچ نہیں ہوا، تاہم ملزم کی جائے واردات پر موجود ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق ہونا باقی ہے۔

شفقت کا والد اللہ دتہ بھی پولیس کی حراست میں ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ موبائل سم اللہ دتہ کے نام پرہے جو بیٹا استعمال کررہاتھا،شفقت کو گرفتار کرکے آج ڈی این اے کرایاگیا، رپورٹ آنے کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔

شفقت کی گرفتاری کے بعد کیس کے مرکزی ملزم عابد پر بھی گھیراتنگ ہوگیا ہے اور پولیس عابدکی تلاش میں جگہ جگہ چھاپےمار رہی ہے جبکہ عابد کے والداوردوبھائیوں سےتفتیش جاری ہے۔

Tags: زیادتی کے ملزم کا اعتراف جرمموٹر وے پر خاتون سے زیادتی
sohail

sohail

Next Post

ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان معطل

انصاف کی فراہمی کے لیے ججز کا آزاد اور دباؤ سے بالاتر ہونا ضروری ہے، چیف جسٹس

جبری مذہب تبدیلی، پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا سخت اقدامات کا فیصلہ

عمران خان نے جنسی زیادتی کرنے والوں کو نامرد بنا دینے کی حمایت کر دی

لداخ کی سرحد پر چین کے آپٹیکل فائبر بچھانے پر بھارت کا واویلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In