• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا دلہا بننے والی لڑکی کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

by sohail
ستمبر 15, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے دلہا بننے والے عالی آکاش کو بادی النظر میں لڑکی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

عدالت نے کہا ہے کہ علی آکاش عرف عاصمہ کے خلاف فوجداری کارروائی کی جائے اور ملزمہ کا نام ای سی ایل میں شامل کر کے شناختی کارڈ بلاک کیا جائے۔

عدالت نے مبینہ دلہن کو لاہور کی این جی او کے حوالے کرنے کی درخواست بھی مسترد کر دی۔

یاد رہے کہ ٹیکسلا میں لڑکی کی لڑکی سے شادی کی خبر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پولیس حرکت میں آئی تھی اور دلہن کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

دلہا علی آکاش عرف عاصمہ بعد میں گرفتار ہوا جس کے بعد اس نے دلہن کو طلاق دے دی تھی۔

Tags: علی آکاش عرف عاصمہلاہور ہائی کورٹلڑکی کی لڑکی سے شادی
sohail

sohail

Next Post

موٹروے زیادتی کیس، ملزمان کا تیسرا ساتھی بالا مستری گرفتار

پاکستان میں پانی کی فی کس دستیابی میں مسلسل کمی کا انکشاف

اسلام آباد میں اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ، امریکی شہریوں کے لیے ایڈوائزی جاری

لاہور ہائیکورٹ میں نوازشریف کی نئی میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی گئی

وفاقی کابینہ کی دہری شہریت رکھنے والوں کو انتخاب لڑنے کا حق دینے کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In