• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چوہدری برادران کے خلاف نیب کی 20 سال پرانی انکوائری بند

by sohail
ستمبر 17, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہی کے خلاف 20 سال سے جاری انکوائری بند کر دی ہے۔

چوہدری برادران کے خلاف یہ انکوائری بینکوں کا نادہندہ ہونے کے متعلق کی جا رہی تھی۔

نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں اپنی رپورٹ جمع کرائی ہے جس کے مطابق شواہد نہ ملنے کی وجہ سے یہ انکوائری ختم کر دی گئی ہے۔

نیب لاہور کی اس رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ قرضہ حاصل کرنے کا الزام چوہدری برادران پر لاگو نہیں ہوتا۔

چوہدری برادران کے خلاف 12 اپریل 2000 کو تحقیقات شروع کی گئی تھیں جنہیں 20 برس بعد ختم کر دیا گیا ہے۔

ان کے وکیل ایڈووکیٹ امجد پرویز نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 20 برس میں نیب یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے کہ چوہدری برادران نے کسی بینک سے قرض لیا ہے یا کوئی قرضہ واپس کرنا ہے۔

عدالت نے نیب کی جانب سے رپورٹ جمع کرانے کے بعد ان کی درخواست نمٹا دی ہے۔

یاد رہے کہ چوہدری پرویز الہی پر بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی آمدن سے زائد اثاثہ جات کے علاوہ ان کے بطور سابق لوکل منسٹر غیرقانونی تعیناتیوں کے الزامات ابھی تک موجود ہیں۔

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ان کے خلاف غیرقانونی تعیناتیوں کا ریفرنس چیئرمین نیب کو بھجوا دیا گیا ہے جبکہ آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں انکوائری آخری مراحل میں ہے۔

عدالت نے نیب کو چوہدری برادران کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے 4 ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔

Tags: آمدن سے زائد اثاثےچوہدری برادرانچوہدری پرویز الہیچوہدری شجاعت حسینلاہور ہائیکورٹنیب ریفرنس
sohail

sohail

Next Post

موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی بیوی گرفتار

چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان کی تقرری کالعدم قرار

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا فیصلہ، وزیراعظم جلد اعلان کریں گے

سپریم کورٹ میں ام رباب کی درخواست، ملزموں کی گرفتاری کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

حکومتی ارکان قومی اسمبلی سے غائب، اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر کی ایک نہ چلنے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In