• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا کا خطرہ، سندھ میں آٹھویں تک کی کلاسز شروع کرنے کا مرحلہ موخر

by sohail
ستمبر 18, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے 21 ستمبر سے شروع ہونے والی آٹھویں تک کی کلاسز شروع کرنے کا مرحلہ موخر کر دیا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھٹی سے آٹھویں کی کلاسز، جو 21 ستمبر سے شروع ہو رہی تھیں، انہیں موخر کر دیا گیا ہے۔

لگ رہا ہے کہ اسکولوں کو بند کرنا پڑے گا، سعید غنی

ان کا کہنا تھا کہ 28 ستمبر کو صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جس کے بعد اس حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور دیگر عملے کے 18 ہزار کورونا ٹیسٹ کرائے گئے ہیں جن میں 89 کے نتائج مثبت آئے ہیں جس کی وجہ سے کلاسز موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس کے قبل انہوں نے بتایا تھا کہ کورونا کے حوالے سے جاری کردہ ایس او پیز پر اسکول عمل نہیں کر رہے، ایسا لگ رہا ہے کہ اسکول بند کرنا پڑیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ سندھ کے اسکولوں اور کالجوں میں 13 ہزار طلبہ کے ٹیسٹ ہو چکے ہیں جن میں 88 طلبہ کا رزلٹ مثبت آیا ہے، بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور معاملات درست سمت میں نہ چلتے محسوس ہوئے تو اسکول بند کرنے میں دیر نہیں لگائیں گے۔

انہوں نے شکوہ کیا کہ آج بھی اسکولوں کا دورہ کیا تو بچوں نے ماسک نہیں پہنے ہوئے تھے، سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

Tags: سعید غنیسندھ میں اسکولوں کے متعلق فیصلہسندھ میں کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

ایف آئی اے اور فیس بک کے درمیان ڈیٹا شیئر کرنے کا معاہدہ ہو گیا

نیب نے شاہد خاقان عباسی کی زبان بند کرانے کے لیے ریفرنس بنایا، سندھ ہائیکورٹ

ایف بی آر: سرینا عیسیٰ کو ساڑھے تین کروڑ روپے ٹیکس جمع کرانیکا حکم

ملک میں لاقانونیت، لگتا ہے ریاست کا کہیں وجود نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

مسلم لیگ ن نے اے پی سی میں شرکت کے لیے وفد کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In