• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نیب نے شاہد خاقان عباسی کی زبان بند کرانے کے لیے ریفرنس بنایا، سندھ ہائیکورٹ

by sohail
ستمبر 18, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائیکورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اس حکومت پر کھلی تنقید کرتے ہیں، نیب نے انہیں خاموش کرانے کے لیے ریفرنس بنایا ہے۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر اپنے تفصیلی فیصلے میں سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ان کے خلاف پہلے بھی اسلام آباد میں ایک ریفرنس دائر ہے اور اس میں وہ 7 ماہ جیل بھی رہ چکے ہیں۔

یہ فیصلہ سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی غیر قانونی تعیناتی سے متعلق ریفرنس کے خلاف شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کی درخواست پر سنایا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مابق فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اس بات کر مسترد نہیں کیا جا سکتا کہ اس ریفرنس کا مقصد انہیں دباؤ میں لانا اور ان کی زبان بند کرانا ہو۔

فیصلے میں خواجہ برادران کے کیس میں سپریم کورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ نے بھی کہا ہے کہ نیب یکطرفہ کارروائی کر رہا ہے۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے نیب پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ اکثریتی پارٹی کے خلاف اب تک کتنے ریفرنس دائر ہو چکے ہیں؟

تحریری فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ نیب نے تفتیش کے وقت اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف کو شامل نہیں کیا اور ان الزامات کو ماتحت عدالت میں ریفرنس کا حصہ نہیں بنایا گیا۔

عدالت نے شاہد خاقان عباسی سیمت دیگر ملزمان کی ضمانت کی توثیق کر دی۔

Tags: سندھ ہائیکورٹشاہد خاقان عباسینیب ریفرنس
sohail

sohail

Next Post

ایف بی آر: سرینا عیسیٰ کو ساڑھے تین کروڑ روپے ٹیکس جمع کرانیکا حکم

ملک میں لاقانونیت، لگتا ہے ریاست کا کہیں وجود نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

مسلم لیگ ن نے اے پی سی میں شرکت کے لیے وفد کا اعلان کر دیا

نوازشریف نے بلاول بھٹو کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

ملک میں ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے 22 تعلیمی ادارے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In