• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نوازشریف نے بلاول بھٹو کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

by sohail
ستمبر 19, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو بلاول نے کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مطابق نوازشریف ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شریک ہوں گے۔

مسلم لیگ ن نے اے پی سی میں شرکت کے لیے وفد کا اعلان کر دیا

بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کی صحت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

شہبازگل کا ردعمل

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کا اے پی سی سے خطاب نشر ہوا تو پیمرا اور دیگر قانونی آپشن استعمال ہوں گے۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ کس طرح ممکن ہے کہ ایک مفرور مجرم سیاسی سرگرمیاں کرے اور بھاشن دے۔

ان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں بول سکتا، یہ لوگ بیماری پر بھی غلط بیانی کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ 20 ستمبر کو ہونے والی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لیے مسلم لیگ ن نے وفد کا اعلان کر دیا ہے جس میں شہباز شریف کے ساتھ ساتھ مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔

اے پی سی کا فیصلہ اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے کیا تھا، گزشتہ روز سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا کہ کانفرنس میں اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے پر بات ہو گی۔

ان کا کہنا تھا کہ 3 ماہ میں اسلام آباد کے گھیراؤ سمیت دیگر آپشن استعمال کیے جائیں گے۔

Tags: اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنسبلاول بھٹو زردارینواز شریف
sohail

sohail

Next Post

ملک میں ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے 22 تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد میں زمینوں کے قبضے کا معاملہ، عدالت نے شہزاد اکبر کو طلب کر لیا

جن لوگوں نے ملک کو لوٹا، ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتے، سراج الحق

سابقہ ادوار میں صدر، وزرائےاعظم کی مراعات کے نام پر لوٹ مار

فردوش شمیم نقوی کی پہلے وزیراعظم پر تنقید اور پھر معافی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In